بنگلادیش کی عبوری حکومت نے طلبا احتجاج کے باعث استعفیٰ دیکر ملک سے بھارت فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کی کابینہ میں شامل وزراء کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر معیشت دان […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 61ہزار 800 روپے ہے۔ 10گرام سونے کا بھاؤ686 روپے اضافے سے 2 لاکھ […]
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم خدمت کرنے والے اور معیشت کا پہیہ چلانے والے لوگ ہیں، ہماری 1 دن کی ہڑتال معیشت کا پہیہ چلانے کے لیے ہے، بلوں کی ادائیگی مشکل ہوگئی ہے، تاجر بھی پریشان ہیں۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں شیر افضل مروت خود کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کو اصرار کرتے رہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر افضل […]
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الہٰی اور ضیغم عباس کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد نے مونس الہٰی اور ضیغم عباس کے خلاف ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی۔عدالت […]
سندھ ہائی کورٹ نے گمبٹ سوبوڈیرو کے علاقے میں جنگلات کی 24 ہزار ایکڑ زمین پر بااثر شخصیات کے قبضے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے محکمۂ جنگلات و دیگر کو نوٹس جاری کر دیا اور سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت نے شہری علی نواز […]
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی اقلیتی نشست پر سندھ سے ایم کیو ایم کے امیدوار ڈاکٹر موہن منجیانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر موہن منجیانی ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مخصوص نشست کے امیدوار تھے۔ایم کیو ایم پاکستان نے […]
پشاور(پی این آئی): ہر حال میں جلسہ کرنے کے خواہش مند وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد کا جلسہ ملتوی ہونے پر ناخوش ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہر حال میں جلسہ کرنا چاہتے تھے، علی امین اور اسد قیصر میں طے پایا […]
کراچی(پی این آئی): محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، […]
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما مخدوم جمیل الزمان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں امن قائم کرنے کےلیے فوج کو بھیجا جائے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ سازشیں کرنے والے پیپلز پارٹی میں […]