یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، 11 ہزار بےروزگار

لاہور(پی این آئی): وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کا نام سامنے آ گیا

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو بطور مشیر منتخب کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک بہت ذہین اور شاندار آدمی ہیں، اگر میں انتخابات […]

جی سی یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے لیے ڈریس کوڈ جاری، کیا پہن سکتے ہیں؟

صوبہ پنجاب کے دارالخلافہ، لاہور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔ طالبعلموں کے ڈریس سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہنیں گے۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ […]

بڑے کرکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو […]

2016 سے لاپتہ شوہر کی اہلیہ عدالت میں پھٹ پڑی

سندھ ہائی کورٹ میں 2016ء سے لاپتہ شہری کی اہلیہ نے عدالت کے سامنے آہ و بکا کی ہے، عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ایف آئی اے سے لاپتہ شہری کی ٹریول ہسٹری طلب کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں 2016ء […]

کراچی میں وکیل جاں بحق، احتجاج شروع

کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے نوجوان ایڈووکیٹ ارض محمد لوہار جاں بحق ہوگیا، واقعے کے خلاف وکلا کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ وکلا کی بڑی تعداد نے تین تلوار پر احتجاج کیا، مظاہرین نے ملزم ڈرائیور کی گرفتاری […]

عوام ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کی اے سی بزنس کی بوگی لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 5 پر پٹری سے اتری۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بوگی کو واپس […]

سندھ میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی؟ مؤقف سامنے آ گیا

وزیر زراعت، اینٹی کرپشن، کھیل اور امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ بہترین کام کررہے ہیں، سندھ میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ ایک […]

موٹر وے پر کار اور ٹرک میں ٹکر، بڑی ہلاکتیں ہو گئیں

سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر دادلو کے قریب پیش آیا جہاں ملتان جانے والی […]

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پارٹی کا فیصلہ قبول کر لیا

امریکی شہر شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔ شکاگو میں جاری 4 روزہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آج آخری روز ہے جس سے مختلف […]

close