دہلی(پی این آئی)دولہا کشتی میں بارات لے کر پہنچ گیا۔۔۔۔چاہے آندھی آئے یا طوفان، اپنی دلہنیا گھر لاؤں گا، کا عزم کرنے والا بھارتی دولہا اپنی دلہنیا لینے کشتی میں بارات لے کر پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں شدید […]
پشاور(پی این آئی) موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز […]
سانگھڑ(پی این آئی)سانگھڑ واقعہ، کیس میں اہم پیشرفت۔۔۔۔۔عدالت نے اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے کیس میں 6 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔سانگھڑ میں ایڈیشنل سیشن جج ون نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کی صمانت منظور کرتے ہوئے دو، دولاکھ روپے مچلکے […]
ٹوکیو(پی این آئی)ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد کی موت۔۔۔۔۔۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں کمی۔۔۔۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر […]
ممبئی(پی این آئی) تیز رفتار مسافر بس دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی، ہلاکتیں ہو گئیں، بھارت میں مسافر ٹرین دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر بس اور […]
لاہور(پی این آئی)کسان، مزدور کارڈ اور 300 یونٹ فری بجلی کہاں گئی؟ سوال پوچھ لیا گیا۔۔۔خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے 300 یونٹس فری بجلی، کسان اور مزدور کارڈ کہاں گئے۔بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں […]
کراچی(پی این آئی)سکول کے بچوں کا ڈرگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ۔۔۔وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فوڈ ڈیلیوری کمپنیوں کو نہیں پتہ کہ فوڈ کے ساتھ منشیات کی بھی ڈیلیوری کی جا رہی ہے، کابینہ سے منظوری لے لی ہے کہ اسکولوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ وفاقی حکومت نے 16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو بڑا اختیار دے دیا۔۔۔وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا۔وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دی […]
لاہور(پی این آئی)مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ بارہ سے چودہ جولائی […]