ماہر ماحولیات ڈاکٹر زینب نعیم نے اسلام آباد میں بونیر جیسے خطرناک سیلاب کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پہاڑوں پر بے تحاشا کرشنگ ہورہی ہے اور اس پر کوئی مؤثر چیک اینڈ بیلنس موجود نہیں۔ ان کے مطابق پہاڑوں کو توڑنے […]
پاکستان کے خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کردی ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند 23 اگست کو دن 11:06 پر پیدا ہونے کی توقع ہے، جبکہ 24 […]
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ روز اسپیشل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی قیادت نے انہیں بانی پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر سے متعلق فیصلے سے آگاہ […]
کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی پر انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چاند کی 14 تاریخ ہو تو بارش کا سارا پانی سمندر میں نہیں جا پاتا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے، جبکہ چند علاقوں میں موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی […]
کراچی میں جمعرات کے روز نجی و سرکاری اسکول، کالجز اور جامعات بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق بارش کے پیش نظر آج تمام تعلیمی ادارے تعطیل پر ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی اور اس کے الحاق شدہ ادارے بھی بند رہیں گے جبکہ یونیورسٹی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بونیر میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ایک ہفتے میں سیلاب سے متاثرہ تمام مقامات بحال کیے جائیں گے اور بجلی ہر جگہ پہنچائی جائے گی چاہے بل ادا کیا گیا […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کے باعث 41 افراد جاں بحق اور […]
کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی طویل بندش نے سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی پریشان کر دیا۔ سرفراز احمد نے اپنے علاقے میں بجلی کی فوری بحالی کی اپیل کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے ہاتھ جوڑ لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو اپوزیشن لیڈر کے فیصلے سے […]