لاہور میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب نے کہا کہ ہم نے قومی ادارہ صحت کو 7 اگست کو نمونے بھجوائے تھے، جن میں پولیو وائرس پایا گیا […]

9 مئی مقدمات، پی ٹی وی خاتون لیڈر کی حفاظتی ضمانت منظور

فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی چاروں مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو […]

کار ساز میں حادثے میں ملوث گاڑی کس کے نام نکلی؟

کراچی(پی این آئی):کارساز ٹریفک حادثے میں ملزمہ کے زیر استعمال گاڑی نجی کمپنی کے نام پر ہے، تفتیش کے لیےگاڑی کے مالک کو بھی حراست میں لینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کارساز ٹریفک حادثےکی تفتیش میں تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی جب کہ ملزمہ […]

موٹر وے پر کار میں لاشیں، خوفناک انکشاف

گزشتہ شب بھیرہ موٹروے ایم ٹو کے قریب 3خواتین اور بچے کی لاش ملنے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار ڈرائیور کا اسپتال میں ہوش آنے کے بعد بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے اور ڈرائیور کے بیان کے بعد واقعےکی […]

دنیا کے 10 طاقتور ترین ملکوں کی فہرست جاری، کون سا مسلم ملک شامل؟

سعودی عرب دنیا کی 10 طاقتور ترین ریاستوں میں شامل ہوگیا۔ اس کے ساتھ متحدہ عرب امارات بھی موجود ہے۔ فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، جس میں پہلا نمبر امریکا کا ہے۔ اس فہرست میں پہلی مرتبہ سعودی […]

کراچی کے شہری محتاط ہو جائیں، رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کراچی میں 25 اور 26 اگست کو موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے باعث میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ میئر کراچی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل سروسز کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ […]

بس اور ترک کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کےلیے بند کردیا۔ کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگادیا گیا ہے جو ناجائز ہے، فیصلہ کیا ہے کہ پیدواری پلانٹ 26 اگست […]

کچے کے ڈاکوؤں نے لاپتہ پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کر دی

رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے لاپتا پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کردی، جس میں مغوی اہلکار اپنی رہائی کی اپیل کررہا ہے۔ پولیس پر حملے سے قبل گنے کی فصل میں چھپے ڈاکوؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، ویڈیو میں ڈاکوؤں کو […]

فضل الرحمان سے صدر زرداری کی ملاقات، اہم فیصلے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرلیا۔ صدر مملکت اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں فضل الرحمان نے اُن کا استقبال کیا۔اس […]

راولپنڈی میں امتحانات ملتوی، عام تعطیل کا اعلان

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ […]

close