پاکستان میں زلزلے کے زبردست جھٹکے

پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 تھی، اس کی گہرائی 215 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔اسلام آباد، پشاور، ملتان، بنوں، چکوال […]

مراد سعید کہاں ہیں؟

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک کہیں نہیں جا رہا، کارکنوں میں غصہ اس لیے تھا کہ وہ سمجھے دیگر رہنماؤں نے جلسہ ملتوی کیا۔۔۔۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]

شدید بارشیں، پانی گھروں میں داخل ہو گیا

تھرپارکر، بدین، ٹھٹہ، عمرکوٹ، میرپورخاص، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کئی شہروں میں نشیبی علاقوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔میرپورخاص میں دو روز […]

23 سال قید کی سزا

کراچی کی مقامی عدالت نے اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزم جاوید جوکھیو کو 23 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزم جاوید جوکھیو کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی، فیصلہ کون کرے گا؟

سندھ بھر میں بارشوں کی صورتِ حال کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر دے دیا گیا۔ اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ نے ضلعی ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے اور کہا کہ بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا […]

سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ، کتنے ہو جائیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے 1997 ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ (ججزتعداد) ترمیمی بل قومی […]

ہمت کارڈ کا اجراء، کن لوگوں کو ملے گا؟

لاہور(پی این آئی): پنجاب میں اسپیشل افراد کے لیے ہمت کارڈ کے اجرا کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسپیشل افراد ہمارے لیے بہت خاص ہیں ، خصوصی افراد کی دیکھ […]

لاہور کی تاجر تنظیموں کے 2 دھڑے بن گئے

ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی اور مختلف تاجر تنظیموں کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر لاہور کی تاجر تنظیمیں 2 دھڑوں میں بٹ گئیں، تاجروں کا ایک گروپ ہڑتال کا حامی جبکہ دوسرا مخالف ہے۔لاہور […]

close