ممبئی(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپوزیشن اتحاد کے رہنما راہول گاندھی کو ’بالک بدھی‘ کہنا مہنگا پڑگیا۔بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ’بیل بدھی‘ سوشل میڈیا مہم چھیڑ دی۔کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ […]