اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے خبریں درست نہیں، وزیر قانون کی وضاحت…..وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبریں درست نہیں، پینشن بل زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیا ہنگامہ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے ذاتی طور پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔اس سے قبل ان ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو […]
کراچی(پی این آئی) بجلی کا بحران، مصطفیٰ کمال نےبڑا مطالبہ کر دیا۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے بجلی کے بحران پر ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا […]
ملائیشیا(پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔رائٹرز کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تین دنوں سے اسپتال میں ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی گئی۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔عدالت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ صنم جاوید اب آزاد ہیں […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی۔۔۔۔ مرغی کا گوشت سستا جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، جس سے فی کلو قیمت 555 روپے ہو گئی ہے۔گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی […]
لاہور(پی این آئی)شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل […]
لاہور(پی این آئی)کہاںکہاں تیز آندھی کے بعد بارش ریکارڈ؟موسم خوشگوارہو گیا۔۔۔لاہور میں تیز آندھی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔مسلم ٹاؤن، کینال روڈ، گلبرگ، گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت […]
ممبئی(پی این آئی)سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔۔۔بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فُٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی […]
اٹھ مقام(پی این آئی)جیپ کھائی میں گرگئی، کتناجانی نقصان ہو گیا؟ اٹھ مقام میں جبہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنےسے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جیپ میں 10سے زائد افراد سوار تھے کہ اچانک کھائی جا گری ، جیب […]
کراچی(پی این آئی)بجلی کا بل، بڑے اداکار بجلی کٹوانے پر غور…پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور لیجںڈری اداکار و پروڈیوسر عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے مہنگے بل سے پریشان ہو گئے، انہوں نے مستقبل میں بجلی کٹوانے پر غور و فکر شروع کر دیا۔ان دنوں […]