آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہورہا ہے، ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں لیکن بد قسمتی سے کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی۔ ایونٹ شروع ہونے […]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت سیاسی قیادت کے اجلاس میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے افغانستان سے حکومتی سطح پر مذاکرات جلد شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پشاور میں علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت سیاسی ومذہبی جماعتوں کے اکابرین کا […]
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26ویں آئینی ترمیم کے دوران غائب رہنے والے پی ٹی آئی ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے علاوہ غائب رہنے والے ارکان […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 26 فروری تک ملتوی کر دی۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی جس کے دوران بانیٔ پی ٹی […]
بھارتی اداکارہ، ہدایت کارہ نندیتا داس نے کہا ہے کہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں، مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں۔ فیض فیسٹیول کے سیشن میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ […]
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی مردوں نے بہت رلایا ہے۔ راکھی ساونت نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی مردوں نے مجھے رلایا ہے، پاکستانی اداکار و پولیس افسر ڈوڈی خان نے پہلے مجھے شادی کیلئے […]
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے 4 لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 14 کروڑ پاکستانی روپے) برآمد ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والا شہری ترکیہ جانے والی پرواز میں سوار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے ان سے کوئی صلح نہیں ہو گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی تلخ کلامی ہوئی تھی جس […]
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے […]
بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے رمضان المبارک کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنہوں نے […]
معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی۔ سائنسدان آئزک نیوٹن جو حرکت اور کششِ ثقل کے قوانین بنانے کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے 1704ء میں دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی کی تھی۔سائنسدان […]