وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کا خواب ہے کہ پاکستانی عزت کی زندگی گزاریں۔ اسلام آباد میں سالانہ ٹیکنیکل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب نوجوان میں خود اعتمادی ہو گی کہ ’وہ کر […]
سبی سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 3 اعشایہ 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے 87 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔بلوچستان کے ضلع قلات اور گرد و […]
جنوبی کوریا میں شہریوں نے بینک ڈکیتی کی دلچسپ اور انوکھی کوشش ناکام بنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر بوسن کے ایک بینک میں سفری بیگ تھامے ایک شخص داخل ہوا، 30 سالہ شخص نے چہرے پر نقاب لگا رکھا تھا […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کسی سے بیک ڈور ملاقاتیں نہیں ہو رہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں پولیس گردی عروج پر ہے، بشریٰ بی بی اور […]
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 27 پیسے کا تھا۔ اسٹاک […]
اسلام آباد: ملک بھرمیں 40 ہزار میگا ریٹیل اسٹورز کو ایف بی آر سسٹم سے24گھنٹوں میں منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رولز میں ترامیم متعارف کرادیں جس کے تحت میگا ریٹیل اسٹورز کو […]
بھکر کے علاقے فتح پور میں خواجہ سراء کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعیٔ مقدمہ کے مطابق ملزم نے پیسے نہ دینے پر بال کاٹے، موبائل فون اور پیسے بھی چھینے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 15 فروری کو […]
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی جس […]
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکو منیاپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔طیارے میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے۔ائیرپورٹ انتظامیہ […]
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پس پردہ بات چیت کی خواہاں ہے، اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اس کوشش میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایک باخبر ذرائع نے دی […]
کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ آر پی او کے مطابق حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے جبکہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا اور متعدد کو گرفتار […]