اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر کے احتجاج کے کیس میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں منظور کیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام ورکرز […]
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والی ریکھا گپتا نے نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلی بار رکن اسمبلی بننے والی خاتون رکن ریکھا گپتا نے وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں نئی دہلی کی […]
بھارت میں ’جونیئر نیشنل گیمز‘ کی گولڈ میڈلسٹ پاور لفٹر خاتون 270 کلوگرام کی راڈ گردن پر گرنے سے ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راجستھان کےضلع بیکانیر کے جم میں گزشتہ روز پیش آیا جہاں ورک آؤٹ کے دوران پاور […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج سے متعلق وزارت آئی ٹی کو احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 استعمال کیا جائے گا، وزارت آئی ٹی شارٹ کوڈ کو رمضان پیکیج کے پیغامات کی […]
ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری ریکارڈ کی گئی جب کہ گلیات کے بالائی مقامات پر6 سے 8 انچ تک برف پڑچکی ہے۔اس کے علاوہ استور میں بھی گزشتہ رات […]
چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو میری وجہ سے پارٹی سے نہیں نکالا گیا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی ذاتی یا نظریاتی اختلاف نہیں […]
اسلام آباد: بھارت میں پناہ گزین سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش میں حکومت کو دیئے گئے ایک پیغام میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ واپس آئیں گی اور بدلہ لیں گی، جبکہ بنگلہ دیش کی حکومت جو اس سے […]
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ ملاقات 30منٹ تک جیل کانفرنس روم میں کروائی […]
بالی وڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے 20 افراد کو عمرے پر بھجوا دیا۔ راکھی ساونت نے دبئی سے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میں راکھی فاطمہ 10 پاکستانی اور 10 بھارتی بہن بھائیوں کو اپنی طرف سے عمرے پر بھیج رہی ہوں، اللہ […]
سرگودھا میں جائیداد کےتنازع پر3 خواتین کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے جب کہ دیگرکی تلاش جاری ہے۔پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم نے اپنی بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل اور 3 کو زخمی کیا تھا، ملزم نے […]