پانی کی فراہمی 3 دن کے لیے معطل

کراچی کے کئی علاقوں میں 72 گھنٹے کے لیے پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان واٹر بورڈ کارپوریشن کے مطابق منوں گوٹھ، گلشنِ اقبال، پیلی کوٹھی اور لیاقت آباد میں متاثرہ لائنوں پر کام جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف ٹی ایم کی […]

بڑے کیس کا بڑا ملزم عدالت میں گر پڑا

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں گرفتار ملزمان ارمغان قریشی اور شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی گئی۔ مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس […]

گنڈاپور کا سیاسی رول ماڈل کون ہے؟

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرا سیاسی رول ماڈل بانئ پی ٹی آئی ہیں۔ پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام والدین اور گریجویٹس کو مبارکباد پیش کرتا […]

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پی ٹی آئی کو کیا مشورہ دیا، بیرسٹر گوہر کا انکشاف

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کورٹ میں 26 نومبر […]

وینا ملک نے پکچرز اور ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے سوشل میڈیا پر جاری افواہوں پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے گزشتہ دنوں دوستوں کے درمیان اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا، اس دوران نجی ٹی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں وینا ملک نے بتایا […]

بڑے سابق کرکٹر کی گاڑی کا حادثہ

سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سارو گنگولی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر سارو گنگولی گزشتہ روز ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے جب ان کی گاڑی کو مغربی بنگال میں درگاپور ایکسپریس وے پر […]

سفید موتیا کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے، علاج میں تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ پروفیسر صبیح الدین

راولپنڈی (پی این آئی) الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل میں شعبہ موتیا کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر صبیح الدین احمدنے کہا ہے کہ پاکستان میں سفید موتا کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجوہات میں ذیابیطس اور مناسب ہسپتالوں کا عوام کی پہنچ سے دور […]

نرگس فخری کی خفیہ شادی، دلہا کا نام سامنے آ گیا

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری اپنے دیرینہ دوست ٹونی بیگ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ نرگس فخری اور ٹونی بیگ نے حال ہی میں لاس اینجلس میں خفیہ طور پر شادی کی ہے […]

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، محمکہ موسمیات نے بری خبر سنا دی

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کرانے کے لیے تیار ہے اور شائقین بھی پُرجوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل روزانہ رات میں خنک ہوا چل پڑتی ہے، یہاں منگل 18 فروری کو بارش ہوئی تھی جس نے جمعرات کو بھارت […]

نائب وزیراعظم پر حملہ، شہری گرفتار

کراچی: نیپال میں ایک تقریب کے دوران نائب وزیراعظم پر مبینہ حملے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ، غباروں میں ہائیڈروجن گیس بھری گئی تھی۔ انڈین شہری کمیشن کمار سے مزید تفتیش جاری ، غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال […]

close