اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے گی۔دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے تفتیش کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ شیئر کرنے کے معاملے پر ایف آئی […]
وفاقی حکومت نے امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمدردانہ بنیادوں پر رہائی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کے دورہ اقوام متحدہ (یو این) میں بھی امریکی حکام کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ […]
اسلام آبادہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کی کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتاری روک دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیرافضل مروت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو کسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان عالمی سائبر سیکیورٹی انڈیکس ( جی سی آئی) 2024 میں بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کی جاری کردہ فہرست میں ٹئیر-1 (رول ماڈلنگ) درجہ بندی میں شامل ہو کر اب سرفہرست چالیس ممالک میں شامل ہو […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے۔ ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جلسے میں علیحدگی پسندوں کی زبان بولی گئی۔ قومی اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ جو ماحول بانی پی ٹی آئی نے بنا دیا ہے اس کے […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ٹی20 ورلڈ کپ 2009ء کے فاتح اور لیجنڈ بیٹر یونس خان نے بابر اعظم کو صرف کرکٹ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں یونس خان نے کہا کہ بابر اعظم کو مشورہ […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار 300 روپے ہو گئی۔10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد […]
پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بعض لوگ ممبران کو توڑنے، اٹھانے اور اکٹھا کرنے میں لگے ہیں۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ آج ہمیں اجلاس کے لئے بلایا گیا، سارے […]
بھارت کے شہر آگرہ میں مسلسل 48 گھنٹے کی بارش نے تاریخی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، جن میں مشہور تاج محل بھی شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنے […]