دہمکی کو 10 روز گزر گئے لیکن ۔۔۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے۔انہوں نے کہا […]

جوتے اتارنے کا جھگڑا، ڈاکٹر کی پٹائی لگ گئی

بھارتی ریاست گجرات کے شہر بھاونگر کے علاقے سیہور میں ایک اسپتال میں ڈاکٹر کو مریض کے رشتہ داروں نے اس وقت مارا پیٹا جب ڈاکٹر نے ان سے ایمرجنسی روم میں داخل ہونے سے پہلے جوتے اتارنے کی درخواست کی۔ یہ واقعہ ہفتے کے […]

اہم ترین اجلاس جمعے کو طلب کر لیا گیا

لبنان میں پیجر دھماکوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سلامتی کونسل کے صدر کے مطابق لبنان میں پیجر دھماکوں پر سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو ہوگا۔ لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا […]

یہ حکومت ن لیگ کی نہیں ہے، وزیر قانون نے نیا پینڈورا بکس کھول دیا

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ن لیگ کی نہیں بلکہ اتحادیوں کی ہے، وکلاء نے عدالتی نظام کی اصلاح کےلیے مطالبات رکھے تھے۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے خطاب میں اعظم […]

پیپلز پارٹی کس کے ساتھ ہے؟ معاملہ الجھ کر رہ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر ہم اور مولانا فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان […]

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس کتنے ووٹ کم ہیں؟ ن لیگی رہنما کا بڑا انکشاف

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ان کے 13 نمبر کم ہیں اس لیے ترمیم پیش نہیں کی، 2 ہفتوں بعد دوبارہ آئینی ترامیم لائيں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل […]

قبرستان میں خواتین کے گروپ کا رقص، سنسنی پھیل گئی

یونان: (ویب ڈیسک) چین کے قبرستان میں خواتین کے گروپ کے رقص کرنے پر صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی مغربی چین میں Damasکے نام سے درمیانی عمر کی خواتین کا ایک گروپ پایا جاتا ہے جو […]

شیر افضل مروت کا اسلام آباد پولیس پر بڑا الزام

پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوکہتاہوں کہ اب اپنےالزامات […]

سعودی لیفٹیننٹ جنرل نوکری سے برخاست، 20 سال قید سنا دی گئی

سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو مجموعی طور پر […]

آج کن شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے؟

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق 12ربیع الاول کے موقع پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کی گئی ہے اور سروس صرف مرکزی جلوس اور ملحقہ علاقوں میں معطل […]

close