کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت کی جانب سے جامعہ کراچی میں سیکیورٹی اہلکار کے طالب علم پرتشد کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر جامعات اسماعیل راہو نے سیکریٹری یونیورسٹیز اور وی سی جامعہ کراچی سے رپورٹ طلب کرلی […]
کراچی (آئی این پی)ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں درجہ حررات 51 ڈگری تک جاپہنچا ہے،پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہفتے کے روز سورج نے سب سے زیادہ قہر جیکب آباد میں ڈھایا، جہاں درجہ حرارت 51 ڈگری ریکارڈ […]
کراچی (آئی این پی) ڈاکوؤں نے تعاقب کے بعد شارع فیصل پر رقم لوٹی ، مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا،ڈاکو باآسانی فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے تعاقب کے بعد شارع فیصل پر رقم لوٹی ، مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا،ڈاکو باآسانی فرار ہوگئے ۔شارع […]
کراچی(آئی این پی) صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف ہوا، بھائی یاسر نے بہن کے اغوا کا مقدمہ درج کرادیا۔کراچی کے علاقے صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف سامنے […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سماہنی ، سہنسہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فیاض علی عباسی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ۔پانچ روز کے اندر […]
سیالکوٹ (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ان کے خلاف بند کمروں میں باہر اور ملک کے اندر سازش ہو رہی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عمران کی جان لے لی جائے، اسے قتل کروادیا جائے […]
سیالکوٹ(آئی این پی) ترجمان چوہدری پرویز الہی و صدر پاکستان مسلم لیگ ق میٹرو پولیٹن سیالکوٹ صدف بٹ نے عمر ڈار ،عثمان ڈار اور دیگر رہنمائوں کی گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے جلسے کو روکنے کی حکومتی کوششیں ناکام […]
سیالکوٹ(آئی این پی) غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ اور کھلا پٹرول فروخت کرنے والے چار دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ چکرالہ سے پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے […]
لندن (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں نئے بجٹ کی تیاری میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے، عمران خان ہر طرف تباہی پھیلا کر گیا ہے۔لندن ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں خواجہ آصف نے […]
سیالکوٹ(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک کی تاریخ ہے کبھی طاقتورکا احتساب نہ ہوا، ایک قوم بن کر نہیں نکلے تو ملک بچوں کا مستقبل نہیں ہوگا۔ جب تک طاقتور مجرم کو سزا نہیں […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔ آزاد جموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نےایک ایساسٹیزن پورٹل تیار کر لیا ہے جس کے […]