مظفرآباد، ڈاکٹر طاہر درانی نے ناک سے خون چوسنے والے کیڑے کو منہ کے راستے نکال کر نوجوان کی زندگی بچا لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) شیخ زید ہسپتال مظفرآباد میں ماہر امراض ناک کان گلہ ڈاکٹر طاہر درانی نے ایک نوجوان کی ناک سے خون چوسنے والے پانی کے کیڑے جونک کو منہ کے راستے کمال مہارت سے نکال کر مریض کی زندگی کو لاحق ٹال […]

آزاد کشمیر، ہیٹ ویو کا خطرہ،میرپور ڈویژن کے سرکاری، نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو چھٹیوں کا اختیار مل گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافے ہیٹ ویو کے خدشہ کے پیش نظر میرپور ڈویژن کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو چھٹیوں کا اختیار مل گیا۔ سیکرٹری محکمہ ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے جاری […]

سینئر پی ٹی آئی لیڈر نے شہر میں آگ لگانے کی دہمکی دے دی

سیالکوٹ (پی این آئی) صوبہ سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا […]

عمران خان نے اسلام آباد سے سیالکوٹ تک کا سفر کس طیارے پر کیا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے سیالکوٹ سفر کے لیے چارٹرڈ طیارے پر سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے چھ نشستوں والے انتہائی ہلکے ایکلیپس 500 طیارے […]

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپہ، ایک گرفتار

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی انکروچمنٹ فورس کا چھاپہ، ایک گرفتاری، اس سے قبل ڈی ایس پی سرجانی کی سربراہی میں پولیس پارٹی بھی حلیم عادل شیخ کے گھر پہنچی تھی۔ اس سلسلے میں حکام […]

پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے نور عالم خان کے گھر پر حملہ، الزام کس پر عائد کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی، پی ڈی ایم کی حکومت کے وفاقی وزیر نور عالم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کیلئے غنڈے بھیجے ہیں۔ ٹی وی پروگرام […]

امریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ، 10 ہلاک، حملہ آور پکڑا گیا، شناخت سامنے آ گئی

بفیلو (پی این آئی) بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے شہریوں بفیلو میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے سابق پولیس افسر سمیت 10 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ ریاست نیویارک کے شہر بفیلو کی سپرمارکیٹ میں […]

رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل

سکھر(آئی این پی ) حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ،ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل،اسٹیشنوں پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا ، تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو حیدرآباد کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی […]

سورج نے قہرڈھا دیا ، جیکب آباد 51 ڈگری کے ساتھ دنیا کا گرم ترین مقام ، پاکستان بھر کے شہروں کا درجہ حرارت کتنا رہا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں درجہ حررات 51 ڈگری تک جاپہنچا جبکہ جیکب آباد 14 مئی کو دنیا کا گرم ترین مقام رہا۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہفتے کے روز سورج نے سب سے زیادہ […]

close