بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرنے والے اساتذہ کو معاوضے کی ادائیگیاں شروع کر دی گئیں

پشاور(آئی این پی)وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے احکامات کی روشنی میں NSER سروے کی ادائیگیاں شروع ہو گئی ہیں . وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں NSER کے زیر اہتمام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرنے والے اساتذہ کو ادائیگیوں […]

پارلیمانی سیکرٹری برائے ایلیمنٹری، سیکنڈری و ہائر ایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی کا انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کا دورہ

میرپور (پی آئی ڈی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ایلیمنٹری، سیکنڈری و ہائر ایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی کا انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کا دورہ۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور قاضی محمد ابراہیم چشتی نے پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی کا استقبال کیا اور انہیں بورڈ کے […]

لانگ مارچ کرنے والوں کو متحد ہو کر مسئلہ کشمیر پر لانگ مارچ کرنے کی دعوت دیتا ہوں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے پاکستان کا امیج دنیا میں بحال ہوا،عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت گامزن ہو چکا ہے۔ […]

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے زیر اہتمام فری ہسپتال، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے پراجیکٹ کا دورہ کیا

دبئی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے آج یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے اپنی مدد آپ کے تحت یہاں پر مقیم کشمیریوں اور […]

سفیر کشمیر عمران خان ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیراطلاعات، قانون انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ سفیر کشمیر عمران خان ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے۔ اپوزیشن گلگت بلتستان کے معاملے پر سیاست […]

پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اس کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ انہوں نے بتایا […]

بھارت کے غیر انسانی ہتھکنڈوں کو اقوام متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ کے نوٹس میں لایا جائے گا، کشمیر گلوبل کونسل

واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل نے بھارتی ریاست اور بھارتی عدالتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاست اور عدالتیں سچ کو دبانے کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ تحریک آزادی کے کارکن اور کشمیر کی تحریک کے سینئر رہنماء […]

یوکرائن میں پھنسے بھارتی طلبہ کی مدد ، پاکستان نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ، پاکستانی سفارتخانےکے دروازے بھارتی طالبعلموں کیلئے کھول دیئے گئے

کیف (آئی این پی)یوکرائن میں پھنسے بھارتی طلبہ کی مدد کر کے پاکستان نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ‘ بھارتی طلباء نے کیف میں اپنے سفارتی عملہ کے غائب ہونے کی تصدیق کر دی ‘پاکستان نے بھارتی طالبعلموں کیلئے اپنے دروازے کھول […]

خواجہ سرا سے دوستی مہنگی پڑی، طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد،خواجہ سراء نے کیا کچھ لوٹ لیا؟

لاہور (آئی این پی)لاہور میں طالبعلم کو خواجہ سرا سے دوستی کرنی مہنگی پڑ گئی، خواجہ سرا نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر نوجوان سے اس کا موبائل اور موٹرسائیکل چھین لی اور برہنہ کرکے تشدد کرکے ویڈیو بھی بنا ڈالی۔واقعہ سے متعلق تھانہ […]

سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد، تعلق کس شہر سے ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی) اے این ایف اور اے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 9753کے ذریعے اسلام آباد سے ریاض روانہ ہونے […]

close