اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ گئے اور سابق صدر نے چوہدری شجاعت کا قومی حکومت کا بھرپور ساتھ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ سابق صدر نے کہا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے سخت بیان دیتے ہوئے اس رضامندی کااظہار کیاکہ صرف ایک ماہ کی اتحادی حکومت الیکشن میں جانے کیلئے تیار ہے، ہم نے حکومت لے کر احسان کیا، […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی آئی اے نے وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات پر دمشق کا آپریشن شروع کردیا،دمشق کا آپریشن زائرین کی دیرینہ مطالبے ہر شروع کیا جارہا ہے،براہ راست پروازوں سے زائرین کو آرام دہ سفری سہولیات مہیا ہوں گی تاکہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سیاسی عدم استحکام سے دوچار، مرکز، پنجاب اور بلوچستان کی حکومتیں تماشا بن گئی ہیں, 10اپریل کی تبدیلی کے بعد مہنگائی کا سونامی جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے ساتھ معاشی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کال پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک پر ہندوستان کی حکومت کی جانب سے جعلی مقدمات اور من چاہے ٹرائل اور متوقع سزا کے خلاف آزادجموں کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی بالائی وادی نیلم میں خواجہ سیری کے مقام ٹرک حادثہ میں 4 بکروال جاں بحق جبکہ 50 سے بکریاں ہلاک ہو گئیں حادثہ کا شکار ٹرک بکروالوں کی بکریاں لیکر بالائی وادی نیلم جا رہا تھا کہ خواجہ سیری […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کوختم اورکشمیر کو ہڑپ کرنا چاہتا ہے 05 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370اور 35-Aختم کرنے کے بعد ایسے اقدامات اُٹھا رہا ہے ایوان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارتی جیل میں قید ممتاز کشمیری آزادی پسند راہنما محمد یاسین ملک کی رہائی کیلئے مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام بھارت مخالف دھرنا میں منقسم کشمیری خاندانوں سے تعلق رکھنے خواتین […]
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو […]
رحیم یار خان (آئی این پی ) رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں رشتے کی بات چیت کے دوران معمولی تکرار پر ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں نوجوان محمد علی اپنی […]
کیف/ واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں تین ماہ کے بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم باضابطہ طور پر کیف میں سفارتی […]