امریکا میں پائلٹ نے خطرہ بھانپتے ہوئے طیارے کو لینڈنگ کے بجائے عین وقت پر دوبارہ فضا میں بلند کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح امریکی شہر شکاگو میں شکاگو مڈوے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے پر ممکنہ طور پر […]
کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان سے متعلق پولیس چالان میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف منشیات کے 2 کیسز کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران تفتیشی حکام کی جانب سے […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی شہریت لینے کے خواہشمند افراد کے لیے گولڈ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی تارکین وطن کو امریکا سے نکالنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب مالدار غیر ملکی شہریوں کو امریکا میں کاروبار کرنے […]
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 7پیسے کم ہو کر 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا تھا۔ اسٹاک ایکسچینج: […]
اسلام آباد: ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر پی ٹی آئی کا دہرا معیار کھل کر سامنے آ گیاہے‘ایوان میں تنخواہوں بڑھنے کے معاملے پر تحریک انصاف کا شور شرابہ لیکن اضافی تنخواہ لینے پر سب تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد: بجلی بلوں میں 21 ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں ہوا، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جیل میں پاکستان کا میچ دیکھا، ہارنے کی وجہ سے سارا غصہ کرکٹ پر اتارا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا […]
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا اور 4 نئے وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری، بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی اور متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال […]
بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی اصل وجہ بتا دی۔ وکرانت گپتا نے ’جیو‘ کے خصوصی پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ بھارت سے پاکستان آئے […]
تھائی لینڈ کے صوبے پپراچن پوری میں سرکاری افسران کی بس پہاڑی سے نیچے گر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبل ڈیکر بس مقامی […]
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی کے وقت دولہا کو نشے میں ہونا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا نے نشے میں ہونے کی وجہ سے دلہن کے بجائے اس کی قریبی اور پکّی دوست کو ہار پہنا دیا۔اس موقع پر 21 […]