حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں تو فوری اجلاس بلائیں، اپوزیشن رہنما نے چیلنج دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہا ہے کہ پارٹی نے وزیراعظم کی دھمکی کو سنجیدہ لیا ہے، یہی بات مشرف نے بے نظیر بھٹو کو کہی تھی جس کے بعد و ہ شہید ہو گئیں، اپنے بیان میں انہوں نے […]

عہدے، آئین اور اخلاقیات کی خلاف ورزی کا الزام، بلوچستان ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست دائر

کوئٹہ(آئی این پی)وزیرعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،آئینی درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے دائرکی، سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بطور پاکستانی شہری […]

ن لیگ کا وزیر اعظم کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں جانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو صدر نون لیگ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم کی گزشتہ روز کی […]

آزاد کشمیر کے سابق صدرو قائداعظم کے ساتھی کے ایچ خورشید کی برسی کی تقریب، جموں وکشمیر لبریشن سیل اور جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے سابق صدرو قائداعظم کے قریبی ساتھی خورشید ملت خورشید حسن خورشید کی برسی کے موقع پر دارلحکومت میں جموں وکشمیر لبریشن سیل اور جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سابق وزیر […]

انٹرنیشنل کمیونٹی کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی کوششیں تیز کرنی چاہیں، صدر آزاد کشمیر کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وار کورس میں زیر تربیت افسران سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں اور اس سے قبل بھی ان دونوں ممالک کے درمیان کشمیر پر تین جنگیں ہو چکی ہیں۔ لہذا انٹرنیشنل کمیونٹی کو مسئلہ […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان تو ہو گیا ، ریلیف کب سے ملنا شروع ہو گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو مارچ کے بِلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بجلی کے نرخ میں […]

حکومت کا بڑا فیصلہ ،پالیمنٹ ہائوس اور لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے حوالے کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ والے دن پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے حوالے کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی […]

ترین گروپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنیوالے صوبائی وزیروں کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) ترین گروپ نے وزیر اعظم سے ملنے والے صوبائی وزراء سے لا تعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان ترین گروپ سعید اکبر نوانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دو روز قبل آصف نکئی اور اختر ملک نے ملاقات کی لیکن […]

کوئی بیرونی طاقت ہم پر دباؤ نہیں ڈال سکتی، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک پیغام

کامرہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی سمت درست اور معیشت بہترہورہی ہے ، کوئی بیرونی طاقت ہم پر دباؤ نہیں ڈال سکتی ۔ تفصیلات کے مطابق کامرہ میں جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب […]

پنجاب میں عمران خان کو ہر صورت تبدیلی لانا پڑے گی، حکومت کیخلاف عدم اعتماد ناکام ہوئی تو کیا ہو گا؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کا ذاتیات پر بات کرنا بہت خطرنا ک ہے ، سیاستدان تھڑے کی زبان استعمال کر رہے ہیں ۔نجی چینل” جیو نیوز “سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے […]

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا، جدید ترین طیارے پاک فضائیہ میں شامل کر لئے گئے

کامرہ(پی این آئی) جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جدید فائٹر ایئر کرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ہیں، اس حوالے سے کامرہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، […]

close