آزاد کشمیر، الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی میں تاخیر، سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اگست میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکتے، چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر حکومت کی جانب سے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی میں تاخیر کے نتیجہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اگست 2022 میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکیں گے چیف الیکشن […]

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ دو صوبوں کے لیے مخصوص کر دیا، فواد چوہدری کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات کے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے لوگوں کے لیے ہے، عمران خان 25 مئی کو پشاور سے ایک بڑی ریلی کے ساتھ اسلام […]

علامہ طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) کینیڈا میں مقیم پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ عمران خان خان کی حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے علامہ طاہر […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما گرفتاری سے بچنے کے لیے کہاں چھپ گئے؟

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، سابق وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت مقامی پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر […]

پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے کیلئے ملک بھر میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی رہنما […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے پولیس ایکشن، کون کون گرفتار اور کون بچ نکلا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے لئے ان کے گھروں پر […]

قومی اسمبلی،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض عمران خان پر برس پڑے، لوٹا ، کرپٹ ، فتنہ ،جھوٹا اور فراڈیا قرار دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض سابق وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے، راجہ ریاض نے پی ٹی آئی چیئرمین کو لوٹا ، کرپٹ ، فتنہ ،جھوٹا اور فراڈیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان میں […]

منتخب حکومت ہٹانے کی سازش، امریکی نائب وزیر خاجہ ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹایا جائے، عمران خان نے جو بائیڈن سے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ٹرمپ انتظامیہ سے اچھے تعلقات تھے، جو بائیڈن کے آتے ہی اور افغان انخلا کے باعث امریکی انتظامیہ کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ امریکی ٹی وی چینل […]

لانگ مارچ روکنے کیلئے پنڈی یا وفاق سے کوئی فون نہیں آیا، آئی جی پختونخوا نے حقیقت بتا دی

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی)پولیس معظم جاہ انصاری نے اداروں کو متنازع بنانے کی کوشش بے نقاب کردی۔اپنے بیان میں آئی جی کے پی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کیلئے راولپنڈی سے کوئی فون نہیں آیا اور […]

حکومت جانے کا خان صاحب کو نقصان نہیں فائدہ ہی ہوا، ندیم افضل چن نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ عمران حکومت کا خاتمہ سیاسی لحاظ سے اتحادی جماعتوں کو نقصان ہوا،نجی ٹی وی سے گفتگو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ اتحادی جماعتیں کہتی ہیں کہ عمران خان کو […]

نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیرپاکستان اور امریکاکی عوام کے درمیان تعلقات بڑھانے کیلئے کام کریں گے۔امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ امریکی سفیرپاکستان کے مستحکم، محفوظ اور […]

close