بے قابوٹرالر نے ایک ہی خاندان کے افراد کچل ڈالے، بیٹی جاں بحق، باپ، بیٹا، دوسری بیٹی شدید زخمی

رحیم یارخان(آئی این پی)قومی شاہراہ پر بے قابوٹرالر نے ایک ہی خاندان کے افراد کچل ڈالے، بیٹی جاں بحق، باپ بیٹابیٹی سمیت زخمی، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، ٹرالر ڈرائیور ٹرالرسمیت موقع سے فرارہوگیا، تفصیل کے مطابق محمد پورکارہائشی منظور احمد موٹرسائیکل پربیٹی14سالہ سمعیہ بی […]

دو ملزمان کاگھر میں داخل ہو کر خاتون پرخنجر سے حملہ، خاتون شدید زخمی،بیٹی کے پہنچ جانے پر ملزمان فرار

رحیم یارخان(آئی این پی)واردات کی نیت سے گھرمیں داخل ہونے والے دو ملزمان کاخاتون پرخنجر سے حملہ، وار کرکے زخمی کردیا، ملزمان کاگھرمیں موجود فرنیچرفروخت رقم فراہم کرنے کامطالبہ، رسیوں سے باندھ کر باپ کے ذریعے ایک لاکھ روپے کی رقم تاوان وصول کرنے کی […]

مویشیوں کیلئے چارہ کاٹنے کے دوران ٹوکہ مشین کی زد میں آکر 18سالہ صغریٰ زخمی ہو گئی

رحیم یارخان(آئی این پی)مویشیوں کیلئے چارہ کاٹنے کے دوران ٹوکہ مشین کی زد میں آکر 18سالہ خاتون شدیدزخمی، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، عمر بھرکیلئے معذور ہونے کاخدشہ، تفصیل کے مطابق کچہ بھٹہ کی رہائشی 18سالہ صغراں بی بی اپنے گھر میں لگی ہوئی ٹوکہ […]

مسلح ڈاکوں نے شہری سے ایک لاکھ سے زائدمالیت کا موٹرسائیکل چھین لیا، پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے گریز

رحیم یارخان(آئی این پی)نامعلوم مسلح ڈاکوں نے اسلحہ کے زورپر شہری سے ایک لاکھ سے زائدمالیت کاموٹرسائیکل چھین لیا،ڈاکوفرار،متاثرہ کی تحریری شکایت کے باوجود پولیس کامقدمہ کے اندراج گریز، تفصیل کے مطابق محلہ بھٹیاں کارہائشی ظہیراحمد پولیس پکار15پراطلاع دی کہ وہ اپنی ایک لاکھ سے […]

شوہر سے موبائل فون پر جھگڑا، خاتون سب انسپکٹرنے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی

رحیم یارخان(آئی این پی)شوہر سے موبائل فون پر ہونے والے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون سب انسپکٹربیوی نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی، خاتون سب انسپکٹر کے اقدام خودکشی کرنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر،ڈی ایس پی سٹی سرکل ودیگر پولیس افسران ہسپتال پہنچ گئے۔نعش کارروائی کے […]

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کا عمل شروع ہو گیا ، نیا کیا ہونا چاہیے؟

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد چیمبر کے صدر عاطف منیر شیخ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کا عمل شروع ہو گیا ہے اس لئے ہر شعبہ کو اپنے اپنے سیکٹر سے متعلقہ بجٹ تجاویز کو جلد مکمل […]

”شاباش احسن رمضان شاباش“ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستان کے 16سالہ کھلاڑی احسن رمضان کو مبارکباد دی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کم عمری میں احسن رمضان نے سنوکر چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا اور […]

30سے زائد اراکین اسمبلی کاعثمان بزدارکی قیادت پراعتماد کا اظہار ، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کی ملاقاتوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں 30سے زائد اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں -اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا […]

اپوزیشن والے جتنی چاہے شیروانیاں سلوالیں، ان کیلئے ہتھکڑیاں بنواکر رکھی ہیں، پی ٹی آئی وزیر کی دہمکی

حافظ آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے جتنی چاہے شیروانیاں سلوالیں ہم نے ان کیلئے ہتھکڑیاں بنواکر رکھی ہوئی ہیں،عدم اعتمادناکام ہوگی ان سے 172بندے پورے نہیں ہورہے،فضل الرحمان کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر اچانک زیر تعمیر کوٹلی نکیال روڈ پر کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے پہنچ گئے

کوٹلی/ نکیال (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اچانک زیر تعمیر کوٹلی نکیال روڈ پر جاری کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے پہنچ گئے،وزیراعظم نے انجینئرز کی موجودگی میں زیر استعمال تعمیراتی میٹریل چیک کیا اور […]

وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں ششر میلہ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز

نیلم ویلی (پی آئی ڈی) پاک فوج اور پرائیوٹ گیسٹ ہاؤسز ایسوسی ایشن کے تعاون سے وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں ششر میلہ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغازکر دیا گیا۔ پہلے مرحلے میں موسم بہار کی آمد پر شجر کاری اور آگاہی […]

close