پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا، وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے معاہدے کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے۔ وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ پولیس […]

کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ مریم نواز نے عمران خان سے طنزیہ سوال پوچھ لیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے، لگتا ہے خیبر پختون خوا نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے۔انہوں نے عمران کان سے سوال […]

جلسہ کریں گے، واپس جائیں گے، پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، ذرائع

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مفاہمت ہو گئی ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد پہنچ کر جلسہ کرے گی اور واپس جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس مفاہمت پر بات چیت […]

شیخ رشید لال حویلی پہنچ گئے، لال حویلی پر چھاپہ، متعدد کارکن گرفتار کر لیے گئے

لال حویلی پر راولپنڈی پولیس نے چھاپہ مار کر عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی کال پر متعدد کارکن لال حویلی کے اندر موجود تھے جبکہ خود شیخ رشید کا […]

پی ٹی آئی جلسہ کہاں کرے گی؟ ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ، انتظامیہ نے دونوں آپشن تیار کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) وزارتِ داخلہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کے لیے دو مقامات ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈکا آپشن دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے پی ٹی آئی دونوں مقامات […]

سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو پی ٹی آئی جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کرنے اور ٹریفک پلان بنا کر ڈھائی بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ آج کیس کی سماعت […]

بھارتی تفتیشی اداروں کی یاسین ملک کو سزائے موت کی سفارش، یاسین ملک اور بھارتی جج کے درمیان مکالمہ سامنے آ گیا

سری نگر (پی این آئی) کشمیری حریت پسند یاسین ملک اور بھارت کی غیر قانونی عدالت کے جج کے درمیان مکالمہ بھارتی میڈیا کے حوالے سے سامنے آیا ہے جس کی تفصیلات کے مطابقںبھارتی تفتیشی اداروں نے عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے […]

عمران خان ہیلی کاپٹر پر ولی انٹر چینج پہنچ کر کہاں روانہ ہو گئے؟

صوابی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر ولی انٹرچینج پہنچ گئے جہاں سے وہ گاڑی میں بیٹھ کر آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے عمران خان گاڑی پر صوابی روانہ ہو گئے۔ […]

ن لیگ کے لیے برا دن، لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایک طرف پنجاب حکومت کو سابق وزیراعظم عمران خان کے آزادی مارچ کے حوالے سے سڑکوں پر شدید دباؤ کا سامنا ہے تو دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب جمع […]

آئندہ 3 سے 5 دن بہت اہم ہیں، شیخ رشید نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان زبردست طاقت بننے جا رہا ہے، ایک قوم ہونے جا رہی ہے، ہم نے امن کے راستے کو اپنانا ہے، میں […]

کیا عمران خان آج پھر ہیلی کاپٹر استعمال کریں گے؟

پشاور (پی این آئی) پشاور سے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں صوابی پہنچیں گے۔ پشاور سے موصول ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان […]

close