عمران نیازی کی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی ہے، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا لہجہ سخت ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ عمران نیازی کی پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی ہے،سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں پی ٹی ائی کو سیکٹر ایچ نائین اسلام آباد […]

دینی جماعت نے عمران خان کے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عمران خان کے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا ملک سے امریکی مداخلت کا خاتمہ اور آزاد خارجہ پالیسی شہید قائد عارف حسین الحسینی کی […]

پولیس کے آنسو گیس شیل ختم ہو جائیں گے مگر ہمارے جذبے ختم نہیں ہو ں گے، حماد اظہر کا کالا شاہ کاکو میں روکے گئے جلوس سے جوشیلا خطاب

مریدکے(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر اسلام آباد دھرنا میں شرکت کے لیے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں کارکنوں کا جلوس جی ٹی روڈ کالا شاہ کاکو نالہ ڈیک پر پہنچ کر رک گیا۔ پولیس […]

دھرنوں کا دھڑن تختہ کرکے دھڑلے سے پاکستان کی تعمیر کی جائے، وزیر اعظم شہباز شریف نے دھرنے کے قائدین کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت آ گیا ہے کہ ماضی کی […]

حکومت کی آزمائش میں اضافہ، عالمی مالیاتی فنڈنےبجلی اورپیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار کر دیا

دوحہ (آئی این پی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)نے بجلی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بغیر اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا جس پر پاکستانی وفد وزیر اعظم سے بات چیت کے بعد آئی ایم ایف کو جواب دے گا تاہم فریقین کے […]

ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی کابینہ کے ارکان سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں پارٹی کارکنوں کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف آزادکشمیر چیئرمین عمران خان […]

یاسین ملک کو دی جانے والی عمر قید کی سزا انصاف کا قتل عام ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس کی طرف سے شدید مذمت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ قید وبند کی صعوبتیں اور بھارتی کٹھ پتلی عدالتوں کی سزائیں آزادی کی منزل دور نہیں کرسکتیں۔ عظیم حریت رہنماء یاسین ملک کو عمر قید کی سزا بھارت کے جعلی […]

سری نگر میں یاسین ملک کو سزا، آج کشمیریوں کیلئے تاریخ کا سیاہ دن ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیئر کی طرف سے شدید مذمت

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئرنے ہندوستانی عدالت کی طرف ممتاز کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بھارتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت […]

حریت پسند یاسین ملک کو بھارتی عدالت سے سزا، آزاد، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادی پسند کشمیر ی راہنما یاسین ملک کو ہندوستانی عدالت کی جانب سے سزا سناے جانے کے خلاف آزادکشمیرپاکستان اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے کشمیریوں نے یاسین ملک کے خلاف نام […]

پی ٹی آ ئی کی پنجاب اسمبلی میں خالی ہونے والی 25 نشستیں، الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی میں 25 ارکان کی نشستیں خالی ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی 20 خالی نشستوں پر 17 جولائی کو ضمنی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلان میں […]

ڈی چوک ہماری منزل ہے،عام انتخابات کی تاریخ تک وہاں بیٹھیں گے، عمران خان نے بھی حکومت سے معاہدے کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی معاہدے کی تردید کر دی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا آزاد ی مارچ رواں دواں ہے، ہم اسلام آباد پہنچیں گے اور ڈی چوک […]

close