پنجاب میں 5 سالوں میں 6 ہزار سے زائد قیدیوں کو تعلیم مکمل کرنے پر جیل سے رہائی ملی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایجوکیشن ریمیشن کمیٹی کی میٹنگ نہ بلانے پر جیل خانہ جات حکام کو اظہار برہمی کا […]
وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔آرڈیننس کے مطابق بینچ عوامی اہمیت اور بنیادی […]
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے 3 افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر ایڈمن الیکشن کمیشن سندھ […]
بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور ہیرو سلمان خان کے والد رائٹر سلیم خان کو صبح کی چہل قدمی کے دوران دھمکیاں دینے والے جوڑے کو ممبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق سلیم خان کو دھمکیاں دینے والے جوڑے کو ممبئی سے […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے کیریئر بنانے میں کامیاب خواتین کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی کے بعد کامیاب […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان […]
سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا […]
بالی ووڈ اداکار سلمان خان عرف سلو بھائی کے والد، معروف رائٹر سلیم خان کو حال ہی میں نئی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک شخص کی جانب […]
لاہور کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ کر دیا گیا۔ انوش مسعود کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، انہوں نے 9 مئی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی تفتیش کی اور چالان […]
مخصوص نشستوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں درخواست محسن ایوب اور آمنہ شیخ کی جانب سے دی گئی ہے۔ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ قرار […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی مسودے کے بارے میں کچھ پتہ نہیں۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے […]