سوات (پی این آئی) آپ جلسے سے خطاب نہیں کر سکتے، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو آج سوات میں جلسے کے خطاب کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پروگرام کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سی این جی اسٹیشن آج سے کھل گئے ہیں اس طرح گاڑیوں کے لیے سستے ایندھن کی فراہمی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث […]
پشاور (پی این آئی) ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا؟ یہ مثال یعنی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے کانوکیشن میں پوری ہوتی نظر آئی جہاں باپ اور بیٹی نے ایک ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کا منفرد اعزاز حاصل […]
اسلام آباد (آئی این پی) یوم پاکستان23مارچ پریڈ 2022کی تقریب کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جامع ٹریفک پلان جاری کر دیا،اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مورخہ16،18،20 اور23مارچ کو رات 12بجے سے دن 2بجے تک بند ہو گا، شہریوں کو متبادل راستے […]
اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے مطابق سمسٹر بہار 2022ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں میں ایم اے/ایم ایس سی پروگرامز آخری بار پیش کردئیے ہیں۔اِن پروگراموں میں معاشیات، ماس کمیونیکیشن، پاکستان سٹڈی، جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز، […]
پشاور(آئی این پی) تھانہ تاتارا پولیس نے خفیہ اطلاع پر لیڈیز پولیس کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاتون منشیات سمگلر کو گرفتار کر لیا، گرفتار خاتون کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے جو ضلع خیبر سے ہیروئن پشاور کے راستے سمگل کرنے کی کوشش […]
پشاور(آئی این پی) تھانہ شاہ پور پولیس نے نواحی علا قوں میں سرگرم تالہ توڑ گروپ کو بے نقاب کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار افراد شہر کے مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں جو گھروں کے تالے توڑ کر قیمتی اشیاء لوٹنے […]
پشاور(آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دلخراش سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کے شہداء کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ روپے معاوضے کی منظوری دیدی ہے۔ اس اندوہناک واقعے کے شدید زخمیوں کے لیے 5 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کے لئے […]
پشاور(آئی این پی) میئر پشاور حاجی زبیر علی سمیت ضلع پشاور کے 7 تحصیلوں کے چیئرمینوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ کمشنر پشاور ڈویژن کے دفتر میں حلف برداری کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر […]
فیصل آباد (آئی این پی)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ امتحانات نے پرائیویٹ طلباء اور الحاق شدہ کالجز کے لیے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس اور ایسوسی ایٹ ڈگری سائنس پارٹ وائز اور کمبائن 2022 جبکہ ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس کے پہلے سالانہ 2022کے داخلے […]
کراچی(آئی این پی)پولیس نے کراچی سے چھینے گئے مہنگے موبائل فونز کی ایک کھیپ کی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل پولیس نے طورخم بارڈر پر کارروائی کے دوران 66 موبائل فونز برآمد کر لیے۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے […]