وادی نیلم، یاسین ملک کو سزا کے خلاف بھارتی مورچوں کے سامنے زبردست احتجاجی مارچ

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کے مورچوں کے سامنے کشمیری مظاہرین نے معروف آزادی پسند راہنمامحمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کی خلاف احتجاجی مارچ کیا ۔مظاہریں […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی فہرستوں کی اشاعت 27 مئی کو ممکن نہیں، آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے وجہ بتا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار کی جانب والی انتخابی فہرستوں کی غیرحتمی اشاعت شیڈول کے مطابق 27 مئی کو کیوں ممکن نہیں ہوگی ۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نےوجہ بتادی آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے […]

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے ،ریلیف پیکج کا اعلان متوقع

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔نجی ٹی وی ذرائع کےمطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں ملک کی مشکل معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حقائق پر بھی […]

لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا جائے۔ عدالت نے پنجاب […]

پٹرول 200 اور ڈالر 225 پی ٹی آئی سینئر رہنما نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے پٹرول اور ڈالر کی قیمتیں مزید بڑھنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پتا چلا ان کرداروں کو امپورٹڈ حکومت صرف کرپشن کرنا جانتی ہے، ڈیڑھ ماہ میں ملک کا […]

گرمی کی شدت میں اضافہ، آج سے پنجاب بھر میں اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر اسکولوں میں اوقات کار آج سے کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکولوں کی چھٹی آج سے 11 بجے […]

یاسین ملک کے خلاف غیر منصفانہ، بدنیتی پر مبنی فیصلہ، کشمیر گلوبل کونسل نے یاسین ملک کو قانونی دفاع کی پیشکش کر دی

نیویارک (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل (کے جی سی) نے آزادی کے حامی رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف بھارتی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ […]

پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا پاکستانی حکومت میری مدد کرے، مغوی ابوذر افضل کا ویڈیو بیان

نائیجر(آئی این پی)پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا۔ مغوی پاکستانی نوجوان ابوذر افضل کا تعلق ملتان سے ہے جسے دہشتگردوں نے 2ماہ سے قید کر رکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ابوذر کے اہلخانہنے کہا کہ دہشت گردوں نے مطالبات […]

نوکری کا جھانسہ دیکر3سگی بہنوں کو اغواء کرنے والا پکڑا گیا،

فیصل آباد (آئی این پی)نوکری کا جھانسہ دیکر3سگی بہنوں کو اغواء کرنے والا گرفتار‘پولیس نے تینوں مغوی بہنوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بازیاب کرواکراغواء میں ملوث ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسہ شروع کردیا۔بتایاگیا ہے کہ تھانہ صدرسمندری کے […]

6901 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد، معروف برانڈز کے نام پر جعلی کولڈ ڈرنکس شہر بھر میں سپلائی کیے جا رہے تھے

راولپنڈی(آئی این پی)صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت مزید مضبوط۔۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے ٹیکسلا میں واقع گودام پر چھاپہ مارتے ہوئے 6901 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس کو برآمد کر لیا۔ برآمد شدہ 5040 کولڈ ڈرنکس پر جعلی لیبلز لگائے […]

close