جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے، وادی نیلم میں نالے کی طغیانی میں پھنسی سیاحوں کی گاڑی کو علاقہ مکینوں نے بچا لیا

مظفرآباد (پی این آئی) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، آزادکشمیر کی وادی نیلم میں سیماری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اچانک نالے میں آنے والی طغیانی میں پھنس گئی علاقہ مکینوں نے سیاحوں کو سیلابی ریلے کی نذر ہونے سے بچالیا ۔آزادکشمیر کی […]

28 مئی، کفر کے تکبر سے تکبیر حق تک تحریر، حمزہ شہریار محبوب

”ہم ایک اسکریو ٹرن کی دوری پرہیں”،صدر پاکستان جنرل ضیا الحق کا یہ جملہ پاکستان کے جوہری بم کے بارے میں دنیا کو معلومات مہیا کرنے میں اس وقت کارگر ثابت ہوا کہ جب سن 1988 میں بھارت کے ساتھ تعلقات سردمہری کا شکار تھے،اور […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے، کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے ایٹمی پروگرام میں حصہ لینے والے تمام سائنسدان قوم کے محسن ہیں کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے ۔پاکستان کا ناقبل […]

عمران خان کا آزادی مارچ حکومت کو کتنے کروڑ میں پڑا؟؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے حکومت کے کروڑوں روپے لگ گئے۔ رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ عمران خان کے حقیقی […]

بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں حریت پسند یاسین ملک کو کس طرح رکھا گیا ہے؟ تفصیلات کا انکشاف

سری نگر (پی این آئی) بھائی کی غیر قانونی کی عدالت سے جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سخت سیکورٹی میں بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل کے ایک الگ سیل میں رکھا گیا ہے۔ بدنام […]

اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کی پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کردی جائے گی، کیپیٹل پولیس کے راشن […]

عمران خان پارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے سخت ناراض ہو گئے، دھرنا اچانک ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی باہر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان آزادی مارچ کے دوران کارکنوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر لانے میں ناکامی پر پارٹی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے سخت ناراض ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اندر کی […]

پاکستان بھر میں آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 400 روپے کا دیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب میں بڑا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں اعلان کیا کہ انہوں نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو کہا ہے کہ پاکستان بھر میں آٹے کا 10کلو کا تھیلا 400 روپے کا دیا جائے، دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی […]

شہباز شریف کا 28 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان،غریب گھرانوں کو 2 ہزار روپے دیے جائیں گے، وزیر اعظم کا قوم سے پہلا خطاب

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بوجھ سے بچانے کیلئے 28 ارب روپے کے فنڈ سے پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ غریب ترین گھرانوں کو 2 ہزار روپے دیے جائیں گے ، آئندہ […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے عمران خان نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور(نیوز ڈیسک )حکومت کو ٹف دینے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے پشاور میں ہو گا،کور کمیٹی ارکان کو پشاور […]

close