اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے کے بڑے اضافے کے بعد اب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ اگلے مہینےکی پہلی تاریخ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھائیں، پٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دو سے ڈھائی ہزار افراد مطلوب ہیں اور گرفتاریاں عمران خان سے شروع ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کی جانب سے 12994ارب روپ کے مجموعی اخراجات پر مشتمل آئندہ مالی سال 2022-23کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاشی شرح نمو سمیت اہم معاشی اہداف طے […]
لاہور (آئی این پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی نذیر جٹ سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی۔وزارت مذہبی امور نے حج 2022کے لیے معاونین کی فہرست میں شامل کی گئی خواتین کے نام لسٹ سے نکال دیے۔ خواتین معاونین کے نام وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی […]
راولپنڈی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پرآج 29مئی بروز اتوار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام دشمن اضافے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔اس حوالے سیاحتجاجی جلوس نکالے جائیں گے اور ریلیاں ہوں گی۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت […]
اسلام آباد (آئی این پی) ایس ایس پی ٹریفک سید مصطفی تنویر نے کہا کہ ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،رواں سال بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والے 34,528موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی گئی جب کہ متعدد موٹرسائیکل مختلف […]
خانیوال (آئی این پی)وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کے قافلے میں موجود حفاظتی سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، چار اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کے […]
پشاور(آئی این پی) تحریک انصاف نے لانگ مارچ روکے جانے پر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے،انتخابی اصلاحات اور نیب ترامیم کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ ختم کرنا بنیادی حق کے خلاف ہے اس کو […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعے پر 2 روزہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوں گے، دونوں ممالک میں مذاکرات کا سلسلہ 30 مئی سے 31 مئی تک جاری رہے گا۔پاکستان انڈس واٹرکمشنرکا5 رکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی جائے گا، […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ا یٹمی طاقت کا حامل ہونا بہت بڑا اعزاز ہے لیکن اکیلی ایٹمی طاقت مضبوط ریاست کی ضامن نہیں، مضبوط ریاست جمہوریت، انصاف اور بنیادی انسانی حقوق […]