غصے میں بھرے گنڈاپور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیئے

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے۔ پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے آنے والے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف کا بٹ مار […]

پی ٹی آئی جلسہ گاہ میں اندھیرا چھا گیا، ساؤنڈ سسٹم بند

لاہور کے قصور روڈ پر واقع نواحی علاقے کاہنہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد ڈی جے نے ساونڈ سسٹم بند کر دیا، جبکہ جلسہ گاہ کی لائٹیں بھی بند کردی گئیں۔ لاہور کی ضلعی […]

فیصل آباد، سڑک کنارے کھڑی کار سے 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد

فیصل آباد میں کار سے 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کار سے 2 لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں، 18 سے 19 سال کی دونوں لڑکیوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔سٹی […]

سیاستدان کے ساتھ تعلق، خاتون رپورٹر کی منگنی ٹوٹ گئی

امریکی میگزین کی خاتون رپورٹر اولیویا نوزی کی سابق صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے ساتھ تعلقات سامنے آنے پر منگنی ٹوٹ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میگزین کی سیاسی رپورٹر اولیویا نوزی کے منگیتر، پولیٹیکو کے ریان لزا نے تصدیق کی ہے […]

استاد نصرت فتح علی کی 34 سالہ پرانی گمشدہ البم ریلیز کر دی گئی

دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال کے17 برس بعد ان کی آواز میں ریکارڈ کی گئی آخری البم ’چین آف لائٹ‘ ریلیز کر دی گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لیجنڈری پاکستانی قوال استاد نصرت […]

لاہور، پی ٹی آئی نے میدان لگا لیا، گنڈاپور کہاں پہنچے؟

لاہور کے قصور روڈ پر واقع نواحی علاقے کاہنہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا میدان سج گیا ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں داخلے کا کوئی راستہ بند نہیں ہے، خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی […]

گورنر ہاؤس پشاور میں 2 پنجرے کیوں خالی ہیں؟

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، گورنر ہاؤس کے دو پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]

پی ٹی آئی کے جلسے سے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کو جلسہ گاہ سے گرفتار کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ رات کو تحریک فساد کا پھر چہرہ دیکھا گیا، آگ لگانا بھی کیا کسی سیاسی […]

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان سے چلے گئے

وزیر اعظم شہباز شریف امریکا کے لیے براستہ لندن روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف لاہور سے روانہ ہوئے ہیں، وہ 2 روز لندن میں قیام کریں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو امریکا پہنچیں گے۔دوسری جانب وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا […]

پی ٹی آئی جلسہ، جیل کی گاڑی پہنچا دی گئی

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ میں پہنچنے والی خواتین حیران رہ گئیں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ سارے راستے کھلے ہیں، سمجھ نہیں آ رہی کہ پولیس نے راستے بند کیوں نہیں کیے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے جلسے […]

لاہور میں جلسہ، گنڈاپور نے کس کو کیا یقین دہانی کرا دی؟

پی ٹی آئی کے آج لاہور میں ہونے والے جلسے کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی قیادت اور انتظامیہ کو غیر ضروری گفتگو نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی یقین دہانی […]

close