کراچی (پی این آئی) کراچی میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لی، آگ سے 500 سے زائد موٹرسائیکلیں جل گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بجٹ سادہ اکثریت سے پاس کرانے کے قابل نہیں۔ پنجاب اسمبلی کی عمارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے اعلامیے […]
سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مرغزار کے جنگلات میں گزشتہ روز سے لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ تیزی سے آبادی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ںریسکیو عملے کے مطابق مرغزار […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کل سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق ایران سے گرد آلود ہوائیں شمال اور میدانی علاقوں میں گزشتہ روز داخل ہوئیں، جو پری مون سون بارشوں […]
کراچی (پی این آئی) کراچی سے پشاور جانے والی نجی ائر لائن کی پرواز لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے ہوا کے جھکڑوں میں پھنس گئی۔ بہت تیز ہوا کے باعث پرواز کے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مسافروں کی ایک دوسرے کو […]
لاہور (نیوزڈیسک ) چار صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے جس سلسلے میں پی پی 158 میں ن لیگ کے امیدوار مہر اشتیاق کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آر او نے تحریک انصاف کے جاوید اقبال کے اعتراضات منظور […]
اسلام آباد(پی این آئی) بجٹ 2022-23ءمیں موبائل فون بیلنس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 3.5فیصد اضافے کی تجویز آگئی ۔حکومت کی طرف سے ٹیلی کام سروسز پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 16فیصد سے بڑھا کر 19.5فیصد کر دی ہے۔ وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ […]
ماسکو(پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی مبینہ خفیہ محبوبہ مغربی ممالک کی طرف سے پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد گزشتہ روز پہلی بار منظرعام پر آگئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 39سالہ الینا کیبائیوا کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ ولادی […]
لاہور(نیوزڈیسک) دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کے گلوز پہن کر فیلڈنگ کرنے پر پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے۔کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی، میزبان کپتان کی اس غلطی پر […]
کراچی(نیوزڈیسک)بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس نےگرفتار […]