کوئٹہ(پی این آئی) پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موجود بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد آج 17 جون سے 20 جون […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بذریعہ ائیرایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے اہلخانہ نے وطن واپسی کی حامی بھرلی جس کے بعد انہیں بذریعہ ائیر ایمبولینس جلد پاکستان منتقل کیے جانے کا امکان […]
کراچی (پی این آئی )اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں دو روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر اس وقت 211 روپے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو لاپتا کیس میں ریمارکس دیےکہ ان جبری گمشدگیوں کا ذمہ دارکس کو ٹھہرائیں؟ یا توبتا دیں کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں […]
دہلی (پی این آئی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما گزشتہ 5 روز سے لاپتہ ہیں اور تاحال پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔انڈیا ٹوڈے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی امریکہ حوالگی کی منظوری دے دی ، برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے جمعہ کو وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو فوجداری الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کے حوالے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے لندن میں برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے ہمراہ برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ میں برطانوی وزیراعظم کو کشمیری عوام کے حق خود ارادیت، مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی، بالخصوص […]
مظفرآباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف دارالحکومت مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ لیاقت حیات نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) تیسری مرتبہ بے گھر ہونے والے مہاجرین مقبوضہ کشمیر نے آزادی چوک مظفرآباد میں احتجاجی دھرنا دے دیا حکومت ہمیں جہلم ویلی میں ٹھوٹھہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں آباد کرے مظاہرین نے اپنے مطالبات سے حکومت اور انتظامیہ کو آگاہ کر دیا۔ […]
مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد اور جہلم ویلی میں گزشتہ روز تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کے باعث 46 مکانات اور 2 دکانیں تباہ ہو گئیں مظفرآباد میں ایک موبائل فون کمپنی کا ٹاور بھی گر گیا سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نقصانات کی تفصیلات […]
مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد شہر اور نواحی علاقوں میں 29 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان نے حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سکول بند نہیں کیے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری مردانہ طارق شفیع نے قانونی کارروائی […]