سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔سعودی حکومت کی جانب […]
امریکی صدر جوبائیڈن بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا تقریب کے دوران تعارف کروانا بھول گئے۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی 3 روزہ دورے پر گزشتہ روز امریکا پہنچے تھے جہاں صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی تو اس دوران […]
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ حکمرانوں سے ملک نہیں چل پا رہا، یہ حکومت مزید نہیں چل سکتی، فوری طور پر صاف شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری […]
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر راملہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی کے بیورو آفس پر دھاوا بول دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا […]
محکمہ جنگلات پنجاب کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تونسہ میں چھاپہ مار کر نایاب نسل کا عقاب برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تونسہ سے نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ […]
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبورکرکے پورا پنجاب اور لاہورگھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف اور عطا تارڑ اٹک پار کرنے کی […]
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) انکوائری کی مد میں 168.5 ارب روپے کی بالواسطہ ریکوری (بچت) کا دعویٰ کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آرٹی پروجیکٹ میں سب سے بڑی […]
برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے علاقے جنوبی گلوسٹر شائر میں این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ (NHSBT) کے سائنسدانوں کی قیادت اور برسٹل یونیورسٹی کے تعاون سے محققین کی ایک ٹیم […]
وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال […]
ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر بلیوٹوتھ استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق کرک میں نجی ہاسٹل سے 8 افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کرک سے بلوچستان میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بلیوٹوتھ کے […]
حکومت نے بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیل ٹیکس لگادیا، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ حکومت کی جانب سے کچھ ادویات پر 18 فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔پریشان حال مریضوں نے […]