انسانی پھیپھڑوں میں پلاسٹک کے ٹکڑوں کی موجودگی، میڈیکل سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا

لندن (پی این آئی) انسانی پھیپھڑوں میں پلاسٹک کے بہت ہی باریک ٹکڑوں کی موجودگی کے آثار ملے ہیں۔ جس نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ طبی تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے انہیں پہلی بار زندہ انسانوں کے پھیپھڑوں […]

کیا فرح خان لاہور میں ہی موجود ہے؟ انسٹاگرام کی پکچر نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (پی این آئی) خاتون اول بشری بیگم کی قریبی دوست فرح خان یا فرح گجر کے حوالے کر گزشتہ چند روز سے خبریں گرم ہیں کہ دبئی کا چکی ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر اس جانب […]

پاکستانی حدود میں بھارتی میزائل گرنےکا واقعہ، فلپائن نے بھارت سے وضاحت مانگ لی، سفیر کی طلبی

منیلا (آئی این پی )بھارتی براہموس میزائل کے خریدار فلپائن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر غلطی سے میزائل فائر ہونے کے بعد بھارت سے وضاحت مانگ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلپائن کے وزیر دفاع نے دارالحکومت منیلا میں بھارتی سفیر کو طلب کیا […]

پی ٹی آئی کا 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، کون سے حلقوں میں نئے لوگ آئیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلے کئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی […]

امریکا نے روسی صدر پوٹن کی بیٹیوں، روسی وزیر خارجہ کی بیگم اور بیٹی پر بھی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(آئی این پی )واشنگٹن اور کیف ماسکو کی جانب سے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے الزام کے بعد امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردیِ، نئی پابندیوں میں روسی بینکوں اور اشرافیہ کو نشانہ بنایا گیا ہے، پابندیوں میں روس میں […]

پنجاب میں اس وقت کس کی حکومت ہے؟ اہم آئینی سوال اٹھا دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ اسمبلی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہیں،صوبے میں اس وقت خلا کی پوزیشن ہے، کوئی چیف ایگزیکٹو نہیں۔ بدھ کوپنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دوست محمد مزاری کا […]

خبردار ہوشیار، برطانیہ کے بعد بھارت میں بھی کورونا کا نیا ویرینٹ سامنے آ گیا

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ایکس ای کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ اس سے قبل برطانوی میڈیا نے کہا تھا کہ برطانیہ میں بھی کورونا کی نئی قسم ایکس ای کے 637 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ برطانوی ہیلتھ […]

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک؟ ایشیائی ترقیاتی بنک کے خدشات سامنے آ گئے

اسلام آباد/میندولویانگ(آئی این پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا ہے، رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد اور آئندہ برس ساڑھے چار فیصد جبکہ مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک رہنے کی توقع […]

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، امام اور شاہین نے لمبی چھلانگ لگا دی

دبئی (آئی این پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی نے آج ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بیٹرز کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کے مارنس لبو شین ٹیسٹ میں جبکہ […]

صرف ایک رکن اسمبلی نےحمایت ترک کی، اسرائیلی وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

تل ابیب (آئی این پی )صرف ایک رکن اسمبلی نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ سے اکثریت چھین لی۔اسرائیلی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر بدھ کو حکومت سے علیحدہ ہوئے تو اسرائیلی حکومت نے ایوان میں اکثریت کھودی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی […]

آئی جی اسلام آباد کا ڈیوٹی پر مامور ایگل سکواڈ، فالکن اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ڈیوٹی پر مامور پولیس کے جوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ان کے ہمراہ روز ے افطار کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت آئی جی نے بدھ کو ایگل سکواڈ ،فالکن اور […]

close