آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کی قرارداد منظور، قرارداد وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی اور دیگر وزراء کی جانب سے پیش کی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اطلاعات، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی، وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید اور […]

مظفرآباد کارڈ ہسپتال بہت جلد ہسپتال اپریشنل ہو جائے گا، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کے سوالوں کے جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ممبرا سمبلی محمد احمد رضا قادری کے ایک سوال کے جواب میں وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کہا کہ مظفرآباد کارڈیک ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں بہت جلد ہسپتال اپریشنل […]

وزیرا عظم آزادکشمیر نے نئے وزیراعظم ہاؤس کو مفاد عامہ کے لیے پیش کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ایک بار پھر سے نئے وزیراعظم ہاؤس کو مفاد عامہ کے لیے پیش کر دیا۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلا س میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

پوری قوم وزیر اعظم عمران خان کی پشت پر چٹان کی طرح کھڑی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وزراء ریاست سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان حق پر کھڑے ہیں اور پوری قوم انکی پشت پر چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، […]

صدر آزاد کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت وویمن یونیورسٹی باغ کے سینٹ کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزبیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت وویمن یونیورسٹی باغ کے سینٹ کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وائس چانسلر وویمن یونیورسٹی باغ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے صدر آزاد جموں […]

ہنڈا موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے بڑی خبر، کمپنی نے قیمتوں میں زبردست رد و بدل کر دیا

لاہور (پی این آئی) ہنڈا موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے بری اور بڑی خبر یہ ہے کہ ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی کردی گئی۔ کمپنی کی جانب سے مختلف ماڈلز پر دو سے نو ہزار روپے کا اضافہ […]

وزیراعظم عمران خان کی سیاسی زندگی کے فیصلے کا اہم ترین دن، عمران خان کی آج کی مصروفیات کیا ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیاسی حلقوں میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس سیاسی زندگی کے اہم ترین فیصلے کرنے کا آج آخری دن ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت آج وفاقی […]

ن لیگی منتخب نمائندے نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایک طرف جہاں اقتدار کی لیلی دور جاتے دیکھ کر وزیر اعظم عمران خان کے اپنے ساتھیوں نے فاصلے پیدا کرنا شروع کر دیئے ہیں وہیں ایک سر پھرا سیاست دان ایسا بھی ہے جو نواز شریف کی جماعت کے ٹکٹ […]

“کوئی پوچھے تو کہنا بلاول آیا تھا” پیپلز پارٹی کے رہنما کے ٹویٹ نے تہلکہ مچا دیا

اسلام (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں عمران حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی کارروائی کی بحالی اور بڑے سیاسی صدمے کو اپوزیشن کے رہنما اپنے اپنے انداز میں جشن کے طور پر منا رہے ہیں اور منفرد ٹویٹ کر کے […]

عدالتی فیصلے کے وقت نواز شریف لندن میں کیا کر رہے تھے؟

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف عدالتی فیصلے کے وقت مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی ٹی وی دیکھتے ہوئے تصویر شیئر کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر […]

پی ٹی آئی کی اہم شخصیت نے سپریم کورٹ کے حکم کو ’’ بدقسمت فیصلہ ‘‘قرار دے دیا

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا کہ انتہائی افسوس سے کہتا ہوں ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی، ہم نے ہمیشہ عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا ہے، میں سمجھ رہا تھا عدالت فیصلہ کرنے سے پہلے شواہد […]

close