کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری طویل جلا وطنی کے بعد جمعرات کی شام امریکا سے وطن واپسں پہنچ رہے ہیں۔ بابر خان غوری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ […]
لاہور (پی این آئی) بستی سیدن شاہ میں ایک جنونی نوجوان نے تعلقات برقرار نہ رکھنے کی رنجش پر خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا۔ مقامی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ ریس کورس کی بستی سیدن شاہ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے سابق میئر اور سابق وفاقی وزیر سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے والدہ کے انتقال کی خبر ان کے ٹوئٹر […]
کراچی (پی این آئی) کلفٹن میں بوٹ بیسن پر واقع شہید بینظیر بھٹو پارک کے قریب 7 افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سمندر میں ڈوبنے والے 7 افراد میں سے سے ایک کی لاش جبکہ تین افراد کو بے ہوشی کی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھریلو تنازع پر وکیل نے سسرالیوں پر فائرنگ کر دی۔ اہلیہ، سسر، ساس اور پھوپھی کو زخمی کرنے کے بعد اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئندہ بار بار خلاف ورزی کی صورت میں صرف چالان نہیں ہو گا بلکہ کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کی مدد سے ایک خاص مہلت کے بعد ڈرائیونگ لائسنس معطل […]
کراچی (پی این آئی) چین سے قرضے کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہونے اور آئی ایم ایف سے معاملات طے پا جانے کی خبروں کے ساتھ ہی انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 93 پیسے سستا ہو کر 210 روپے کا ہو گیا۔ انٹر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں آٹےکےریٹ بلندترین سطح پرپہنچ گئے، چکی کاآٹا 105،مل کاڈھائی نمبرآٹا 90 روپےکلومیں فروخت ہونے لگا۔نجی ٹی وی کے مطابق آٹے کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ، ایک ہفتےمیں مل کاآٹا 10 روپے جبکہ چکی کاآٹا […]
اسلام آباد(پی این آئی )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آر ایل این جی پاور پلانٹس کو ادائیگیوں کے لئے ڈسکوز کو سترہ ارب روپے کے اجراء کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں بحریہ ٹاؤن، ائیرپورٹ اور ملیر کے اطراف تیز بارش ہوئی جبکہ سعدی ٹاؤن اور گلشن حدید میں بھی کالے بادل چھاگئے۔اس کے علاوہ سہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے میں پی ٹی اے حکام نے کہا کہ نئےنظام کے مطابق غیر اخلاقی ویب سائٹس […]