عمران حکومت کی رخصتی پر امریکی محکمہ خارجہ نے کیا کہا؟

واشنگٹن (پی این آئی) عمران خان حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ امریکی محکمہ […]

نئے وزیراعظم کے انتخاب کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے جبکہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ جاری کیے گئے […]

آرٹیکل 6کے تحت کارروائی، عمران خان ،عارف علوی اور اسد قیصر کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے عمران خان، عارف علوی اور اسد قیصر کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور صدرپاکستان عارف علوی […]

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس سے نکلنے سے قبل آخری حکم کیا دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز گِل نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم اپنے دفتر سے رخصت ہونے سے قبل آخری حکم کیا دیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے بتایا کہ وزیراعظم نے دفتر سے جانے سے پہلے اپنا آخری حکم اپنے پرنسپل […]

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس خالی کیے جانے کے بعد فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی و دیگر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری، شہباز […]

“عمران خان نے حکومت قربان کردی لیکن غلامی قبول نہیں کی” ،علی محمد خان کا اسمبلی میں انتہائی جذباتی خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکومت قربان کردی لیکن غلامی قبول نہیں کی، عمران خان کا گناہ یہ ہے کہ اس نے سامراج کے سامنے ایبسولوٹلی ناٹ کہا، عمران خان […]

نئے وزیراعظم کا انتخاب کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی ایجنڈہ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر گیارہ اپریل کو ہوگا، کاغذات نامزدگی آج دوپہر2بجےتک اسمبلی سیکرٹریٹ سےوصول کیےجائیں گے۔ادھر وزیرِاعظم عمران […]

عمران خان کتنے دن وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔تحریک انصاف کے نے 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 149 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔عمران خان نے اتحادی […]

“تکبر کو زوال ہے، زوال ہے، زوال ہے “تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مریم نواز کا رد عمل

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا ووٹ آؤٹ ہو جانے والا پہلا وزیراعظم ٹھہرا ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا […]

پرانے پاکستان میں خوش آمدید ،عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی بلاول بھٹو نے نوجوانوں کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام لوگوں کو پرانے پاکستان میں خوش آمدید ،نوجوانوں کو پیغام دیتا ہوں کچھ بھی نا ممکن نہیں ۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تاریخ […]

آج جو تبدیلی آئی ہے وہ صرف چہروں کی تبدیلی نہیں ہونی چاہیے بلکہ۔۔۔ایم کیو ایم سربراہ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج جو تبدیلی آئی ہے وہ صرف چہروں کی تبدیلی نہیں ہونی چاہیے بلکہ عام پاکستانیوں کے مقدر کی تبدیلی ہونی چاہیے۔عمران خان […]

close