مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے وفد نے ملاقات کی اور جرنلسٹس کالونی کی تعمیر سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔ صدر نے وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دھانی کرائی۔ […]
مظفرآباد (پی این آئی) تحصیل فوجداری عدالت لیپہ منشیات فروشی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتےہوئے ملزم محمد زمان کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔ پولیس نے جرم ثابت ہونے پر سزا کا اعلان ہوتے ہی مجرم کو کمرہ عدالت سے باہر نکلتے ہی […]
مظفرآباد (پی این آئی) دھیرکوٹ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹرعباسیاں مری کے مقام پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی مسافروں کی زندگیاں معجزانہ طور پر محفوظ رہیں چند زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر […]
بڈاپسٹ (پی این آئی) بڈاپیسٹ میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ہنگری کی پولیس نے تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ فیضان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے عوام آئندہ ماہ جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجائیں۔ اس حوالے سے خبردار کر دیا گیا ہے کہ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این جی کا انتظام نہیں کرسکی […]
جالندھر (پی این آئی) بھارتی پنجاب کے بدنام گینگسٹر لارنس بشنوئی نے معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ گینگسٹر لارنس […]
کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پر سماعت کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گزشتہ روز درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے چیئرمین عمران خان کے حکم پر ایوان سے استعفے جمع کرا رکھے ہیں تو دوسری جانب تحریک انصاف کے دو ارکان بطور رکن قومی اسمبلی اپنی مراعات بحال کرانے […]
لاہور (نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ایک ایک حلقے میں 15 سے 20 کروڑ بانٹے جانے کا انکشاف ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ ضمنی انتخابات […]
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا۔پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سید حسن مرتضی کی صوبائی وزرا عطا اللہ تارڑ اور ملک احمد خان کے ہمراہ پریس […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور مجلس وحدت المسلمین میں انتخابی اتحاد ہوگیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ تمام دینی جماعتیں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا ساتھ […]