سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مقبول ترین لیڈر ہیں اور پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے، اس میں کوئی دورائے نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے […]
سینیٹر کامل علی آغا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی سب سے بڑی غلطی تسلیم کرنا ہے کہ بینکوں نے اوور انوائسنگ کی، معاملے کی سنگینی کا اندازہ ہونے کے بعد ضابطے کی […]
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 میں نظارت میں کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثر ہونے والی […]
لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گھر میں موجود 2 خواتین نند اور بھاوج کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شان نامی ملزم نے 25 سالہ بیوی حنا اور 24 سالہ بہن سحرش کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے […]
پشاور: مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا اسرائیل کے بارے میں مؤقف واضح ہے، حکومت کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف […]
امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور […]
جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان […]
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی […]
ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ گاؤں بوشہرہ،احمد زئی اور خارکلے ، بالش خیل کے درمیان ہوا۔ پولیس کے […]
بھارت میں ہندو انتہاپسند پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی بھارت میں ریلیز روکنے کیلئے دھمکیاں دینے لگے۔ پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 2022 میں ریلیز ہوئی تھی اور ریکارڈ بزنس کیا تھا، اب یہ فلم 2 اکتوبر کو بھارت میں […]
لندن: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ سیاسی افراتفری میں قوم اور ملک کا بہت وقت ضائع ہوچکا، مزید وقت ضائع کرنا ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے۔ لندن سے جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ابھی عوام سے کیےگئے وعدے پورے […]