عافیہ صدیقی نے فیملی سے کوئی رابطہ کرنے سے صاف انکار کر دیا، وزارت خارجہ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خارجہ کے نمائندے نے عدالت میں بیان دیا ہےکہ ڈاکٹرعافیہ سے رابطہ کیا مگر انہوں نے رابطہ منقطع کردیا اور جیل انتظامیہ نے بتایا کہ عافیہ صدیقی فیملی سے کوئی رابطہ نہیں کرنا چاہ رہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں تاریخ دے رہے ہیں؟ شیخ رشید نے آڑے ہاتھوں لے لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید رانا ثناء اللہ پر برس پڑے اور کہا کہ رانا ثناء اللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں ، پرویز مشرف کو سہولت کی پیشکش نواز شریف […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات، عمران خان نے مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب میں ضمنی انتخابات کےمعرکے میں سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک ہوگئےاورمہم کیلئے خود حلقوں کےدورے کرنے کافیصلہ کرلیا،میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں […]

کارتک آریان کو انڈیا کی پہلی لگژری سپورٹس کار تحفے میں دیدی گئی

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ فلم بھول بھلیاں ٹو کی کامیابی کے بعد اداکار کارتک آریان کو انڈیا کی پہلی لگژری سپورٹس کار ’میک لارن جی ٹی‘ تحفے میں ملی ہے۔انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق کارتک آریان کو لگژری گاڑی کا یہ قیمتی تحفہ پروڈیوسر […]

الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کسی ادارے کی خوشنودی یا دبائو میں آکر کام نہیں کر رہا، تردیدی بیان جاری

مظفرآباد(پی این آئی)ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مورخہ23جون 2022کو ایک ریاستی اخبار میں شائع ہونے والے بیان کہ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو خوش کرنے کے لیے خلاف ضابطہ اقدام کر رہا ہے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن […]

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حالیہ دورہ برطانیہ کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے

مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حالیہ دورہ برطانیہ کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کے حق خودارادیت، مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور حریت رہنماء یاسین ملک کو جھوٹے […]

رضاکار تحریکیں کسی بھی معاشرے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں، صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفر آباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ رضاکار تحریکیں کسی بھی معاشرے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں کیونکہ کسی بھی ناگہانی یا ایمرجنسی کی صورتحال میں رضاکار لوگوں کو مدد فراہم کرنے میں پیش پیش […]

تحریک انصاف کی حکومت محدود وسائل کے باوجود اپنا پہلا عوام دوست بجٹ پیش کرنے جارہی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی عمران خان کو بریفنگ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پی ٹی آئی سردار تنویر الیاس خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزادکشمیر کے آمدہ بجٹ، ترقیاتی عمل اور مستقبل کی پیش بندیوں کے حوالہ سے تبادلہ […]

مظفرآباد، ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ آج آزاد کشمیر اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،وزیر خزانہ عبدالماجد پی ٹی آئی حکومت کا پہلا بجٹ پیش کریں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ آج آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیر خزانہ عبدالماجد خان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پہلی حکومت کا پہلا بجٹ پیش کریں گے۔ […]

وادی نیلم، جاگراں نالے میں بھائی کو ڈوبنے سے بچاتے ہوئے بہن نے بھی جان قربان کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں جاگراں دودھگیاں کے مقام پر دوبچے جاگراں نالے میں گر کر ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ۔بہن کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کرتے ہوئے بھائی نے بھی جان دےدی۔ وادی نیلم میں دودگیاں کے مقام پر طاہر احمد […]

بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے 19 ارب روپے کے ذخائر کا ہدف حاصل کر لیا، چیئرمین اے جے کے بینک عبدالماجد خان کی سینئر حکام کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے تیزی سے کامیابی کی منازل طے کرتے ہوئے 19 ارب روپے کے ذخائر کا ہدف حاصل کر لیا۔ چیئرمین بینک آف آزاد جموں وکشمیر اور آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ، امداد باھمی و ان […]

close