رم اللہ(شِنہوا)مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریبی گاؤں کفر قدوم میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 2 فلسطینی جاں بحق اور 4 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ گاؤں میں اسرائیلی فوجیوں […]
لاہور(آئی این پی)انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے تین افسران کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر تین ڈی ایس پیز کو برطرف کیا گیا۔ ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی اور احمد سجاد چیمہ کو […]
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی تین خواتین سمیت 4اراکین پنجاب اسمبلی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ حبس بے جا کی یہ درخواست پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے دائر […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ آپ کابینہ کی بات کرتے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے، علیم خان بڑے بھائی ہیں حمزہ شہباز چھوٹا بھائی ہے بات بھائیوں میں ہی ختم ہوجائے گی۔ میڈیا سے […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آرنے پریس کانفرنس میں چیزیں بہت واضح کردیں،مراسلہ کا جہاں تک ذکر ہے ، سیاسی مداخلت کا ہمارا جو موقف ہے ، ڈی […]
لاہور(آئی این پی)لاہور میں پاک فوج کے افسر پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے کلمہ چوک کے قریب فوجی افسر پر لینڈ کروزر میں سوار افراد نے تشدد کیا تھا، غنڈے ن لیگ کے رہنما […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مراسلہ صحیح ہے جس کو غلاموں کا ٹولہ جعلی کہہ رہا تھا۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ آج پھر کنفرم ہوگیا پاکستان کے […]
اسلام آباد(آئی این پی )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی کم سے کم اور زیادہ زیادہ شرح کی بنیاد پر ورکنگ تیار کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف اراکین کے نام سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے استعفے نہ دینے والے ارکان میں فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، افضل ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب شیر وسیر شامل ہیں۔رکن اسمبلی راجہ […]
کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مارچ میں اب تک کی سب سے زیادہ 2.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر ہوئیں۔جمعرات کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا کہ مارچ میں 2.8 ارب ڈالر ہوئی […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آجائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کیخلاف تمام کیسز سیاسی تھے تمام کیسز […]