پی ٹی آئی کے 52 کارکن جیل منتقل

اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے 52 پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ 26 نومبر ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کیس میں 52 پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیا گیا […]

بڑے کرکٹر کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا اندیشہ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر میتھیو شارٹ کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ انجری کا شکار میتھیو شارٹ چیمپئنز ٹرافی کا سیمی فائنل مس کر سکتے ہیں۔آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل بھارت یا نیوزی لینڈ کے خلاف […]

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، مہنگائی پہلے نظر آ گئی

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لیے حکومت و اپوزیشن جماعتوں کا ڈائیلاگ ضروری ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا مگر عوام نے مہنگائی دیکھ لی ہے۔نائب امیرِ […]

کتنے ارب کا رمضان ریلیف پیکج؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2025 کا اجرا کردیا۔ رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے ، […]

صدر زرداری نے حکومت سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب سے قبل ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کی ہے۔صدرِ پاکستان اپنے […]

ایک ہی نام والے 2 خان، کون ہیں، کہاں ہیں؟

بالی ووڈ کے دو خان، شاہ رُخ خان اور سلمان خان جو کبھی دوست رہے تو کبھی دشمن، ان کی صرف کاسٹ ایک جیسی نہیں ہے بلکہ ان کے اصل نام بھی ایک جیسے ہیں۔ 1995 کی مشہور فلم کرن ارجن میں بھائیوں کا مرکزی […]

آن لائن ویڈیو کانفرنس کال کی کمپنی بند کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ کمیونیکیشن میں انقالب لانے والی اسکائپ سروس کو باضابطہ طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ 5 مئی 2025ء سے اسکائپ دستیاب نہیں ہو گی۔صارفین کو مائیکروسافٹ ٹیمز پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اسکائپ […]

تلخ کلامی کے بعد یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں تلخی پیدا ہو گئی تھی۔اس […]

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، سپرنٹینڈنٹ جیل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود بانئ پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 4 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار […]

ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کو ڈانٹ دیا، ویڈیو جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب امریکی صدر نے یوکرینی صدر سے انتہائی سخت لہجے میں گفتگو کی۔ ایک موقع پر امریکی صدر نے یوکرینی صدر کو ڈانٹ دیا اور کہا کہ تم تیسری جنگِ عظیم کے لیے سٹہ کھیل رہے ہو اور دنیا کو […]

رمضان المبارک میں کب کب بارشیں ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آغاز میں ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں 2 اور 3 مارچ کو شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج […]

close