اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کی چوری سب کے سامنے آگئی ہے اور انہوں نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ مالیت کی چیزیں تین کروڑ میں خریدیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک […]
حیدر آباد (آئی این پی )حیدر آباد کے علاقے فقیر کا پڑ میں 5 سالہ بچی کو تشدد کے بعد قتل کرنے کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں سوتیلی ماں ملوث نکلی۔ پولیس کے مطابق سوتیلی ماں آئے دن بچی کو تشدد کانشانہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) نومنتخب قائد ایوان آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ قائد ایوان منتخب ہونے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سیکرٹری جنرل اسد عمر، علی امین گنڈا پور، صدر آزادجموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمو دچوہدری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد ایون منتخب ہونے پر سردار تنویر الیاس کو ممبران اسمبلی سردار عتیق احمد خان، دیوان علی خان چغتائی، حافظ حامد رضا، ملک ظفر، سردار محمد حسین، پروفیسر تقدیق گیلانی، جاوید بٹ، چوہدری مقبول، چوہدری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔تقریب میں چیف سیکرٹری شکیل […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شہباز حکومت ان کے خلاف انتقامی کارروائی کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ نیب اور ایف آئی اے میں ہمارے خلاف کیسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی نئی حکومت اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق آج واشنگٹن میں نئی حکومت کے آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات شروع ہوں گے، […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حملہ کرنے والوں کی ساری وڈیوز نکال لی ہیں، اور اعلان کیا ہے کہ جو جو نظر آرہا ہے اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اس حوالے سے ن لیگی رہنماؤں […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے ہفتے کے روز ہونے والے جلسہ گاہ کی پارکنگ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہونے کی شکایت سامنے آئی ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق تلاش کے دوران 6 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کہتا ہے فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے،صدر پاکستان نے آئین توڑا ہے، کسی بھی […]