لاہور (پی این آئی) سیاسی حلقوں میں یہ بات زور و شور سے زیر بحث ہے کہ لاہور ہائی کے تفصیلی فیصلے کے اجراء کے بعد کیا پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت کی چھٹی ہو جائے گی ؟ لاہور ہائی کورٹ نے اج وزیرِ […]
پشاور(آئی این پی ) دوحہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار مں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹس سیکورٹی فورس کی جانب سے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں اے ایس ایف کے عملے نے دوحہ جانے […]
لاہور (آئی ا ین پی ) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کو پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزارروپے وصول کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزار سالانہ وصول کرنے کے معاملے میں لاہور […]
اسلام آ باد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عنقریب گندم کا بحران بھی آنے والا ہے، راناثنااللہ اور خرم دستگیر نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کا بیان کس حیثیت میں دیرہے ہیں۔ سماجی رابطے کی […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پاکستان میں 3 کروڑ آبادی والے شہر کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے کہ وہ 2 جولائی کی تیاری کر لیں۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں 2 جولائی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں گرمی کی شدید لہر کے بعد مون سون کی بارشیں آج سے شروع ہو رہی ہیں اور یہ سلسلہ پاکستان کے بیشتر حصوں تک پھیلے گا جس کے باعث اگلے چند روز تک موسم ٹھنڈا رہے گا۔ […]
بہاولنگر (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پولیس اسٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے واقعے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر سلسلہ وار ٹوئٹس کیے ہیں ، جس […]
پشاور (پی این آئی) وفاقی حکومت کے لیے بڑا جھٹکا تیار ہو گیا ہے۔ شہباز حکومت کی اہم اتحادی جماعت اے این پی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایمل […]
کراچی (پی این آئی) شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے گلستانِ جوہر کے بلاک 16 اے میں کارروائی کے دوران لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم […]
کراچی (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور 1 ڈالر 204 روپے50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ دوران ٹریڈنگ ڈالر […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ویئر کمپنی گوگل نے تقریباً ایک دہائی کے بعد اپنی میسجنگ ایپ ہینگ آؤٹس کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائیں۔ اس حوالے […]