وزیرِ تعمیرات و مواصلات آزادکشمیر چوہدری اظہر صادق کی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ سے ملاقات،انتظامی و ترقیاتی امور اور لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے وزیرِ تعمیرات و مواصلات چوہدری اظہر صادق کی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ سے ملاقات، ملاقات میں انتظامی و ترقیاتی امور کے علاوہ بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس […]

مجھے یقین ہے کہ اب آزادکشمیر بدلے گا اوریہاں کے عوام کو انکے خوابوں کی تعبیر ملے گی،وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردا ر تنویر الیاس خان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردا ر تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اب آزادکشمیر بدلے گا اوریہاں کے عوام کو انکے خوابوں کی تعبیر ملے گی۔ نمبرداری نظام،پنچایت سسٹم اور مالیہ بحال کررہے ہیں، رحمت […]

زکوٰۃ فنڈ سے تین ہزار سالانہ نہیں تین ہزار ماہانہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر مالی امداد میں اضافے کی بات پر رو پڑے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس جو خود ارب پتی اور ایک بڑی کاروباری شخصیت ہیں اپنی بجٹ تقریر میں غریبوں کا ذکر کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے انکی آنکھوں سے چھلک پڑے۔ ایوان کا ماحول افسردہ ہوگیا۔ […]

آزادکشمیر اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی نے مالی سال 2022/23 کیلئے 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام، نمبرداری اور پنچائیت کا نظام […]

یہ کمپنی نہیں چلے گی، آزاد کشمیر اپوزیشن اتحاد کا وزیر اعظم تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد کے لیے متفقہ لائحہ عمل کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن عید الاضحٰی کے بعد وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد لانے کیلئے متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں مشترکہ پریس کانفرنس […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالر کی کمی سے 1804 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350روپے اور 300روپے کی کمی […]

اب کیا ہو گا؟ دعا زہرا کو کراچی لے جانے کے لیے ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) کراچی سے تن تنہا لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی 14 سالہ دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کے لیے سندھ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دعا زہرا کو کراچی منتقل […]

قیدیوں سے درجنوں موبائل، چھریاں، چاقو قینچیاں برآمد

سکھر(آئی این پی ) لاڑکانہ کے بعد سکھر سینٹرل جیل میں سرچ آپریشن ہوا، جس میں قیدیوں سے درجنوں موبائل، چاقو چھریاں اور قینچیاں برآمد ہوئیں۔ جیل انتظامیہ کے مطابق سینٹرل جیل سکھر میں ایف سی نے جیل پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کیا۔ انتظامیہ […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر گنتی کی جائے، جو جیتے وہی وزیر اعلیٰ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی درخواستوں پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کی جائے، […]

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، عثمان بزدار وزیر اعلیٰ کے منصب پر بحال ہو گئے ؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سیاسی حلقوں میں یہ بات زور و شور سے زیر بحث ہے کہ لاہور ہائی کے تفصیلی فیصلے کے اجراء کے بعد پنجاب میں عبوری وزیر اعلیٰ کے طور پر عثمان بزدار اپنے منصب پر بحال ہو گئے ہیں […]

close