الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، عمران خان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، یہ غیرملکی فنڈنگ کیس نہیں باہر بیٹھے پاکستانیوں نے پیسے بھیجے۔ بدھ کو اپنے بیان میں عمران خان نے […]

این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، عوام دوتہائی اکثریت دیں، عمران خان اپنا ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، شہبازشریف اور ان کے بیٹوں پر کرپشن کے کیس ہیں، ایسے لوگ اوپر […]

کون کیا چاہتا ہے؟ وزیراعظم نے اتحادیوں کے تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم سے اتحادی رہنماں کی ملاقاتیں ہوئیں، شہباز شریف نے سردار اختر مینگل کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی […]

عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعوی ٰسے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، یہ صرف عوام میں چورن بیچ رہے ہیں۔بدھ کو سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کی فین […]

ڈڈیال، معصومہ کنول قتل کیس کا فیصلہ، تفتیشی ٹیم کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی جانب سے خصوصی انعام کا اعلان

مظفرآباد(پی آئی ڈی) ڈڈیال، معصومہ کنول قتل کیس کا فیصلہ،تفتیشی ٹیم کے لیے وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے خصوصی انعام کا اعلان۔وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ڈڈیال آزاد کشمیر پولیس کی بروقت کاروائی کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے چیف سیکرٹری شکیل قادرخان کی ملاقات، تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر بریفننگ

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے چیف سیکرٹری شکیل قادرخان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں چیف سیکرٹری نے وزیر اعظم کو حکومتی و ا نتظامی امور کے علاوہ مختلف محکمہ جات کے تعمیر و […]

آزاد کشمیر تحریک انصاف کا قلعہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان منتخب ہونے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف پاکستان عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں سردار تنویر […]

وزیر صحت کا پمز ہسپتال پر چھاپہ۔ کیا کارروائی کی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے صبح سویرے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے۔ عبدالقادر پٹیل پمز کی فارمیسی بھی گئے، انہوں نے اسپتال میں […]

کشمیریوں کے حقوق کی علمبردار، امریکی کانگریس کی اہم شخصیت اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی کانگریس کی اہم رکن الہان ​​عبداللہ عمر آج صبح اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔ 37 سالہ عمر کا تعلق ڈیموکریٹس سے ہے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر دفتر […]

عثمان بزدار ابھی تک پنجاب کے آئینی وزیر اعلیٰ ہیں، گورنر پنجاب نے سٹینڈ لے لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی اس لیے ن لیگ کو یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ عثمان بزدار ابھی تک […]

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے مؤخر کر دی گئی۔ لاہور […]

close