مظفر آباد ، اگر دوران ہڑتال کسی مریض کی علاج نہ ہونے سے موت ہوئی تو قتل کا مقدمہ ڈاکٹرز کے خلاف درج کیا جائے گا،وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے خبردار کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے ڈاکٹرز کے مطالبات پورے کرنے سے انکار کر دیا وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز سن لو اگر دوران ہڑتال کسی مریض کا […]

حکومت پاکستان نے مہاجرین کی آباد کاری کیلئے 3 ارب 10 کروڑ کے فنڈز فراہم کر کے مہاجرین کے دل جیت لیے ہیں، پاسبان حریت کی طرف سے پرجوش خیر مقدم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاسبان حریت جموں وکشمیر کی نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی طرف 7855 مہاجر خاندانوں کے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں 1500 روپے فی کس اضافہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے مہاجرین کی آباد […]

وزیراعظم آزادکشمیر نے چوہدری رفیق نیئرکو دوبارہ معاون خصوصی اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات مقرر کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس سینئیر پارلیمنٹرین چوہدری رفیق نئیرکو دوبارہ معاون خصوصی اطلاعات،سمال انڈسٹریزوماحولیات مقررکردیا ہے ۔ معاون خصوصی اطلاعات, سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور ماحولیات محمد رفیق نئیر وزیراعظم آزادکشمیر کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر قانون […]

کورونا کی نئی لہر، چیف جسٹس آزاد کشمیر نے سپریم کورٹ میں ایس او پیز جاری کر دیئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کی نئی لہر کی روک تھام کیلئے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے سٹاف کو انسداد کورنا کی بوسٹر […]

آزاد کشمیر میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی، مزید 6 شہریوں کو اپنے پنجوں میں دبوچ لیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی, کورونا وائرس نے 6 افراد کو اپنے پنجوں میں دبوچ لیا۔ جن میں سے2کا تعلق مظفرآباد،3کا پونچھ اور1کامیرپور سے ہےجبکہ 4مریض کورونا کو شکست دیکر صحت یاب ہوئے۔ محکمہ صحت عامہ […]

وزیراعظم تنویر الیاس نمبرداری اور پنچائیت کا نظام بحال کر کے عوام کو سوسال پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی صحافیوں سے گفتگو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر صدر اور ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے ذوالفقار علی بھٹو شہید نے عوام کو نمبرداروں کھڑپنچوں اور جاگیر داروں سے آزادی دلائی تھی وزیراعظم سردار تنویر الیاس نمبرداری […]

مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے متعدد منصوبوں کا آغاز کردیا گیا ہے، ایم ڈی اے چیئرمین سید اظہر گیلانی کی سینئر صحافیوں کو بریفننگ

مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین سید اظہر علی گیلانی نے کہا ہے کہ مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے شہر خوبصورتی کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے. ٹی وی جنرل ایسوسی ایشن آزاد جموں […]

میری ماں کا پاکستانی سیاست سے کیا تعلق ہے؟ جمائما گولڈ اسمتھ ن لیگ پر برس پڑیں

لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ن لیگ کو سخت نشانہ بنایا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر احتجاج کی کال دینے پر ن لیگ کو تنقید کا نشانہ […]

ایک ہفتے کے لیے گیس بند

لاہور (پی این آئی) سوئی گیس کے محکمے کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلان کے مطابق پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو ایک ہفتے تک گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ کیپٹو […]

مون سون کا آغاز،آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشرقی بلوچستان کے علاقے تمبو میں مون سون کا آغاز ہوتے ہی آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

ٹرین زیادتی کیس، بغیر ٹکٹ سفر کرنے والی خاتون پہلے بیان سے منحرف ہو گئی

راولپنڈی (پی این آئی) ٹرین زیادتی کیس میں سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون کے نئے بیان نے حکام کو پتہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سر سید ایکسپریس کے سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون تحقیقات […]

close