سعودی سفارتخانے میں تقریب، سالانہ روایت میں پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ حوالے کیا گیا

اسلام اباد سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ […]

ہونہارکشمیری نوجوان احسن زاہد کا بڑا اعزاز ، امریکن فیڈرل ایویشن سے کمرشل پائلٹ لائسنس حاصل کر لیا، علاقے میں خوشی کی لہر

اسلام آباد ( پی این آئی)  ہونہارکشمیری نوجوان احسن زاہد نے بین الاقوامی سطح پر بڑا اعزاز حاصل کرلیا، احسن نے امریکن فیڈرل ایویشن سے کمرشل پائلٹ لائسنس حاصل کر لیا۔ اہل علاقہ نے اس کامیابی پر احسن زاہد اور انکے والدین کو مبارکباد پیش […]

طبی ماہرین نے کونسی چیز روزہ داروں کی خوراک کا ضروری حصہ قرار دے دی؟

کراچی (پی این آئی) طبی ماہرین نے میگنیشیم کو رمضان المبارک کے دوران روزہ داروں کی خوراک کا لازمی جزو قرار دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ میگنیشیم کا شمار ان منرلز میں کیا جاتا ہے جو انسانی جسم کےمدافعتی نظام کو صحت مند […]

تین سال بعد جمہوریہ چیک کی خوبرو ماڈل منشیات کیس سے بری ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے منشیات کیس میں جمہوریہ چیک کی خوبرو ماڈل ٹریزا کی بریت کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ درست قرار دے دیا اور اس فیصلے کے خلاف کسٹمز کی اپیل ابتدائی سماعت کے بعد […]

گورنر پنجاب کو کیا ہوا؟ پی ٹی آئی قیادت کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے روک دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے غلطی کا اعتراف کر لیا، ازالے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی)سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دادو میں آگ لگی تو رسپانس آہستہ تھا، تاہم انہوں نے یقین دلایا ہے کہ تاخیر کے ذمہ داروں کا تعین کر کے سزا دیں […]

جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے فاطمہ جناح پارک میں جلسےکی اجازت نہ دیئے جانے کے مقامی انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت بڑا اضافہ ناگزیر ہو گیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ حکومتی حلقوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کی کڑوی گولی نگلنے پر غور کیا جارہا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باوجود ڈیزل پر 30 روپے فی […]

جسے اللہ رکھے، چلتی ٹرین کے نیچے گرنے والی خاتون زندہ بچ گئی، ویڈیو دیکھیں

بیونس آئرس (پی این آئی) جسے اللہ رکھے ۔۔۔۔ یہ مثال اس خاتون کے حوالے سے پوری آتی ہے جو چلتی ٹرین کے نیچے جا گری لیکن اس کی جان بچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے اسٹیشن […]

ٹوئٹر پر لائیو خطاب، عمران خان نے ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، سابق وزیراعظم عمران خان وزارتِ عظمیٰ سے علیحدگی کے بعد عوامی رابطہ مہم میں مصروف ہو گئے ہیں، گزشتہ رات انہوں نے پی ٹی آئی کی جانب سے بنائی گئی ’ٹوئٹر اسپیس‘ میں لائیو شرکت […]

بلاول بھٹو کے بعد پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا وفد لندن پہنچ گیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر ،شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ بھی لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ایک روز پہلے لندن پہنچ چکے […]

close