ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا اور شہریوں نے رمضان کی خصوصی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ کرلیا۔ بازاروں میں کھانے پینے کی اشیا اور فروٹ کی قیمتوں نے آنکھیں کھول دیں، کھجلے پھینی کی خریداری بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت […]
بالی وڈ سپر اسٹار گووند ا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا کہنا ہے کہ انہیں اور گووندا کو الگ کرنے والاکوئی مائی کا لعل ہے تو سامنے آجائے ۔ ان دنوں گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں جب […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں 10لاکھ سے زائد افراد کےلیے افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے اور روزانہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک پلاٹ بھی دیا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا […]
انگلینڈ اور ویلز میں ریل کے مسافر اتوار سے سفری اخراجات میں نمایاں اضافہ کا سامنا کریں گے، کرایوں میں 4 اعشاریہ 6 فیصد اور زیادہ تر ریل کارڈز میں 5 پاؤنڈ کا اضافہ ہو گا۔ حکومت نے کہا ہے کہ ریلوے نظام کو درپیش […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوئی ہے۔ ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپےکمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں قتل کے مقدمے میں 11 سال سے مفرور اور اشتہاری ملزم کو انٹرپول کی مدد سے عمان سے گرفتار کر لیا گیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق ملزم شاہد خان کے خلاف سال 2014 میں بنوں میں قتل کی دفعات […]
وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک […]
پشاور: گزشتہ روز دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کے اعضاء کے نمونے شناخت کیلئے نادرا کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحقیقاتی ٹیموں نے مختلف مقامات سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایلون مسک نے 14 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]
کراچی: قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو شطرنج میں ہرا دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انڈر 18 قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول کو مقابلے کی دعوت دی تھی۔مہک مقبول گلوکار شہزاد رائے کے زندگی ٹرسٹ کے ایس ایم […]
وفاقی وزیرِ امیر مقام کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے مولانا حامد الحق کو تھریٹس تھے۔ اکوڑہ خٹک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے، صوبے کی صورتِ حال سب کے سامنے […]