انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم پر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے بیان کے مطابق یہ واقعہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران پیش آیا، جہاں […]
کراچی: ایک روز استحکام کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی اور عالمی دونوں مارکیٹوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 7 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 662 […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ محفوظ فیصلے کے اجرا کے مطابق، الیکشن کمیشن مقامی حکومت کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسر (آر او)، ڈپٹی ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) اور اسسٹنٹ […]
بنوں کے علاقے تھانہ بسیہ خیل کے قریب پل پر ایک موٹر سائیکل سوار نے خودکش دھماکا کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے تھانے سے محض چند قدم کے فاصلے پر خود کو دھماکے سے اُڑایا۔ جائے وقوعہ سے موٹرسائیکل کے پرخچے اور […]
اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان اور موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب انسٹاگرام پر براہِ راست ایک دوسرے کے سامنے آگئیں۔ ایک وائرل پوسٹ پر علیزے سلطان نے اپنے بچوں کے لیے یونیفارم اور سردیوں کے کپڑوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کمنٹ کیا، جس […]
بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیا ہے۔ تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس محمد غلام مرتضیٰ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت میں استغاثہ نے شیخ حسینہ کے خلاف سزائے […]
لاہور: پنجاب حکومت نے امن و امان کی صورتحال اور سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 کی پابندی میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی ہے، جس کا اطلاق اب 22 نومبر تک رہے گا۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن […]
سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 42 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تلنگانہ کے دارالحکومت […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی، ایئرفورس اور نیوی سے متعلق ترمیمی بلز 2025ء کو باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025ء، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بل 2025ء […]
ملک میں سونے کی وہ بلند پرواز، جو طویل عرصے سے آسمانوں کو چھو رہی تھی، اب مسلسل نیچے آرہی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 9 ہزار 100 روپے کی نمایاں کمی […]
ایرانی بحریہ نے آبنائے ہُرمز میں کارروائی کرتے ہوئے 30 ہزار ٹن پیٹرو کیمیکل لے جانے والے آئل ٹینکر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے اس اقدام کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بحیرۂ عمان […]